بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چلڈرن ہسپتال بمنہ میں علاج ومعالجے کا کام شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-26
in تازہ تریں
A A
چلڈرن ہسپتال بمنہ میں علاج ومعالجے کا کام شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/26 ستمبر

سرینگر کے بمنہ میں منتقل کئے جانے والے بچہ ہسپتال میں پیر سے علاج و معالجے اور دیگر متعلقہ کام ہوا۔

متعلقہ

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

بتادیں کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے جی بی پنت اسپتال کی پیڈیاٹرک خدمات کو سری نگر کے بمنہ علاقے میں نئے تعمیر شدہ 500بستروں والے چلڈرن اسپتال میں منتقل کردیا ہے ۔

اس موقع پر ہسپتال کے پرنسپل ڈاکٹر مظفر جان نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ایک ہی چھت کے نتیجے علاج ومعالجے کی تمام تر سہولیات کو میسر رکھی گئی ہیں۔

ڈاکٹر جان نے کہا کہ سونہ وار میں ڈھائی سو بستروں والا بچہ ہسپتال تھا جبکہ یہ پانچ سو بستروں والا ہسپتال ہے تو ظاہر ہے مریضوں کو کافی آسائش ہوگی۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کا ہسپتال ہے اور اس کی صفائی ستھرائی اور اس کے ساز و سامان کی یکھ ریکھ ان کی بھی ذمہ داری ہے ۔

ایک تیمار دار کا کہنا تھا کہ یہ ہسپتال ہر لحاظ سے بہتر ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں صفائی ستھرائی کا بھی بہتر انتظام ہے اور دیگر سہولیات کا بھی بہت ہی اچھا بندوبست ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ جگہ بھی کافی وسیع ہے اور تیماداروں کو بھی کسی مشکل یا دقت کا سامنا نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد نے جموں میں‘جمہوری آزاد پارٹی متعارف کی 

Next Post

ہماری پارٹی کا کوئی ہمارا دشمن نہیں : غلام نبی آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

2026-08-18
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

2026-08-18
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

۷۳ برس بعد جموں کشمیر کو زمین کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

2026-08-18
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

بی جے پی کا جموں میں این سی حکومت کیخلاف احتجاج‘وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

2026-08-18
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ کو بتایا گیا‘۳۲۶ ارکان پارلیمان اور۱۴  وزرائے اعلیٰ کے خلاف فوجداری مقدمات

2026-08-18
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

2026-08-18
Next Post
ہماری پارٹی کا کوئی ہمارا دشمن نہیں : غلام نبی آزاد

ہماری پارٹی کا کوئی ہمارا دشمن نہیں : غلام نبی آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.