بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

منوج سنہا کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر شاندار خراج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-23
in تازہ تریں
A A
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

Monaj Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/23 ستمبر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مہاراجہ ہری سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقعہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

متعلقہ

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

سنہا نے کہا کہ موصوف مہاراجہ کے ملک اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کئے جانے والے کام سے لوگ ہمیشہ تحریک پاتے رہیں گے ۔

بتادیں کہ مہا راجہ ہری سنگھ جموں وکشمیر کے آخری ڈوگرہ حکمران تھے ۔

حکومت نے موصوف مہاراجہ کے یوم پیدائش پر (23 ستمبر) کو سرکاری تعطیل رکھنے کا فیصلہ لیا ہے ۔

سنہا نے جمعے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”میں مہاراجہ ہری سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج پیش کرتا ہوں وہ ایک عظیم ماہر تعلیم، ترقی پسند مفکر، سماج کے مصلح اور اونچے نظریات کے حامل شخصیت تھے “۔

ایل جی نے ٹویٹ میں مزید کہا”مہاراجہ ہری سنگھ جی کے ملک اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبودی کےلئے کئے جانے والے کام سے لوگ ہمیشہ تحریک پاتے رہیں گے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیپڈ نے فلسطینیوں کے ساتھ دو ریاستی حل کی حمایت کی

Next Post

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں وکشمیر کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

’وندے ماترم پر کوئی تنازعہ نہیں ہو نا چاہئے ‘

2026-08-18
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

سنہا کی بین المذاہب مکالمے اور ہم آہنگی پروگرام میں شرکت  

2026-08-18
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

۷۳ برس بعد جموں کشمیر کو زمین کا معاوضہ ادا کرنے کا حکم

2026-08-18
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

بی جے پی کا جموں میں این سی حکومت کیخلاف احتجاج‘وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

2026-08-18
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ کو بتایا گیا‘۳۲۶ ارکان پارلیمان اور۱۴  وزرائے اعلیٰ کے خلاف فوجداری مقدمات

2026-08-18
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج
اہم ترین

فوج کی شمالی کمان کے  سربراہ کا پونچھ میں ایل او سی  کے اگلے مورچوں کا دورہ

2026-08-18
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں وکشمیر کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.