جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پوتن کے سامنے مودی کے جنگ مخالف موقف کی میخواں نے تعریف کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in عالمی خبریں
A A
’یہ جنگ کا وقت نہیں ہے‘مودی کی سمرقند پوتن سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

اقوام متحدہ//
فرانس کے صدر ایمانویل میخواں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے سامنے جنگ کے خلاف ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کی تعریف کی ہے۔
یہاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے کہا، ’’ہندوستان کے وزیر اعظم نے درست کہا ہے کہ یہ جنگ کا وقت نہیں ہے۔ نہ ہی یہ وقت مغرب کی مخالفت کرنے یا مشرق سے کسی بھی طرح سے انتقام لینے کا ہے۔آج ہمیں جن چیلنجز کا سامنا ہے ان کا مقابلہ تمام خودمختار اقوام کو مل کر کرنا ہے۔اپنی تیس منٹ کی تقریر میں مسٹر میخواں نے اس سارے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے والے ممالک کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ وہ زیادہ دیر تک چھپ کر نہیں بیٹھ سکتے۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ آج اپنے ادھیڑ بن میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں وہ کہیں نہ کہیں ایک نئے سامراجیت اور عصری کجی کو پناہ دے کر دنیا کو برباد کر رہے ہیں۔
مسٹر مودی نے سمرقند میں ایس سی اوچوٹی کانفرنس میں شرکت کرنے کے علاوہ روسی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے دوران اپنی بات کہی تھی۔ اس دوران انہوں نے مذاکرات اور سفارت کاری کا راستہ اپنانے کی ضرورت پر زور دیاتھا۔ مسٹر مودی نے مسٹر پوتن کے ساتھ بات چیت میں کہاتھا، "میں جانتا ہوں کہ آج جنگ کا وقت نہیں ہے۔ جمہوریت، سفارت کاری اور بات چیت کے ذریعے ہی ہم امن کی راہ پر آگے بڑھ سکتے ہیں، ہمیں اس مسئلے پر بات کرنے کا موقع ملے گا اور میں بھی آپ کے موقف کوسمجھنے کی کوشش کروں گا۔”
یوکرین میں جاری جنگ میں جنگی قیدیوں کی جلد از جلدرہائی کی اپیل کا اعادہ کرتے ہوئے مسٹرمودی نے بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعہ کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔دریں اثنا یوکرین میں جاری جنگ اور اس کے اثرات پر مختلف علاقائی گروپوں کے درمیان ایک اعلیٰ سطحی بات چیت میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے میخواں کے ساتھ بات کی۔
اس کے لیے وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر نے فرانسیسی صدر کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اس معاملے پر وزیر خارجہ نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ ‘اس بات چیت میں یوکرین میں جاری بحران پرجی-20 ممالک کی خاموشی پر بھی بات کی گئی’۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملکہ کی موت کی پیشگوئی کرنے والی نجومی نے کنگ چارلس سے متعلق کیا کہا؟

Next Post

پیوٹن کا یوکرین میں کارروائی کیلئے ریزرو فوج کو متحرک کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

پیوٹن کا یوکرین میں کارروائی کیلئے ریزرو فوج کو متحرک کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.