جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کورونا وائرس کی وبا اختتام کے قریب ہے، عالمی ادارہ صحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in عالمی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

جنیوا//
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈہانوم گیبریاسیس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا ان ختم ہونے کے قریب ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے ایک ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ ہم ابھی کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے مقام پر نہیں پہنچے ہیں لیکن اس کا خاتمہ نظر آرہا ہے۔ ہم پہلے اس وبائی مرض کو ختم کرنے کی اس سے بہتر پوزیشن میں نہیں تھے۔
انہوں نےخبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل یہ کہ اس وبا کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہو جائے، دنیا کو اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے ابھی اس موقع کو ضائع کر دیا تو پھر ہمیں کورونا وائرس کی مزید اقسام کے خطرات کا سامنا کرنا ہوگاجس سے زیادہ اموات اور غیر یقینی صورتحال کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
اس مقصد کے لیے عالمی ادارہ صحت نے 6 نکاتی ایک پالیسی شائع کی ہے جس کا مقصد وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنا ہے۔ اس میں تنظیم نے اس بات کی سفارش کی کہ تمام ممالک میں صحت کے کارکنوں ،معمر افراد اور کمزور قوت مدافعت کے حامل تمام افراد کو ویکسین لگانا ضروری ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ وائرس کی جانچ اور اس کی رپورٹ کو ترتیب دینے کا سلسلہ بھی جاری رکھیں۔ پالیسی میں تمام ممالک پر زور دیا گیا کہ وہ مستقبل میں انفیکشن کی کسی بھی ممکنہ لہر کے پیش نظر پہلے ہی سے طبی آلات کی مناسب فراہمی کو برقرار رکھیں۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ کہ ویکسین لگانے کے ساتھ ہی ٹیسٹنگ کو تیز کر کے یورپ میں منکی پاکس کی وبا کا خاتمہ بھی ممکن ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ کے شاہ چارلس فاؤنٹین پین لیک ہونے پر ناراض

Next Post

روسی صدر ولادمیر پیوٹن قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

روسی صدر ولادمیر پیوٹن قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.