ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

روایتی کے ساتھ ساتھ نادیدہ خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے : مرمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-16
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// صدر دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں بھی انسانیت پر بہت زیادہ اثر ڈال سکتی ہیں، اس لیے ہمیں نہ صرف روایتی خطرات بلکہ فطرت کی غیر یقینی صورتحال سمیت نادیدہ خطرات کا سامنا کرنے کے لیے خود کو تیار کرنے کی ضرورت ہے ۔
محترمہ مرمو نے جمعرات کو یہاں راشٹرپتی بھون میں نیشنل ڈیفنس کالج کے 62ویں کورس کے اساتذہ اور اراکین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ایک متحرک دنیا میں رہتے ہیں جہاں ایک چھوٹی سی تبدیلی بھی بہت بڑا اثر ڈال سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بعض اوقات اس کے سیکیورٹی اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔ کووڈ وبائی مرض کی رفتار اور اس کے خطرات صرف ایک مثال ہے جس کا آج انسانیت کو سامنا ہے ۔ یہ ہمیں بنی نوع انسان کی بے بسی کا احساس دلاتا ہے ۔ ہر خطرہ ہمیں اس کا مقابلہ کرنے اور اس کی تکرار کو روکنے کی ضرورت کے بارے میں سوچنے پر مجبور کرتا ہے ۔ ہمیں نہ صرف روایتی خطرات بلکہ فطرت کی غیر یقینی صورتحال سمیت ان دیکھے خطرات کا سامنا کرنے کے لیے خود کو تیار کرنے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار ترقی کے مسائل آج انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام ممالک اکٹھے ہوں اور ان کے حل کے لیے کام کریں۔ یہ وہ نقطہ ہے جس پر اسٹریٹجک پالیسیاں ممالک کی خارجہ پالیسیوں کے مطابق ہونی چاہئیں۔ یہ ایک کثیر الجہتی نقطہ نظر ہے جس کے لیے ہمیں خود کو تیار کرنے کی ضرورت ہے ۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان بحیثیت قوم خود کفیل ملک بننے کی طرف قدم اٹھا رہا ہے ۔ اس وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مختلف پالیسی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ یہی وہ وژن ہے جو ہندوستان کو ترقی کی راہ پر لے جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں جب وکرانت، پہلے دیسی ساختہ طیارہ بردار بحری جہاز کو ہندوستانی بحریہ میں شامل کیا گیا تھا، یہ ہر ہندوستانی کے لیے قابل فخر لمحہ تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جولائی میں موبائل صارفین کی تعداد میں معمولی اضافہ

Next Post

برطانیہ کے شاہ چارلس فاؤنٹین پین لیک ہونے پر ناراض

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کنگ چارلس نے برطانیہ کی بادشاہت کا منصب سنبھال لیا

برطانیہ کے شاہ چارلس فاؤنٹین پین لیک ہونے پر ناراض

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.