ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مودی آج ازبکستان کے لیے روانہ ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-15
in تازہ تریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/15 ستمبر

وزیر اعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کی چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے آج شام سمرقند، ازبکستان روانہ ہوں گے جہاں دہشت گردی، علاقائی سلامتی، رابطے اور تجارت و سرمایہ کاری پر بات چیت ہوگی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

وزیر اعظم کے دورہ کے بارے میں آج یہاں نامہ نگاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے خارجہ سکریٹری ونے موہن کواترا نے کہا کہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف کی دعوت پر مسٹرمودی آج شام سمرقند کے 24 گھنٹے کے دورے پر جا رہے ہیں جہاں وہ ایس سی او کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22ویں اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ایس سی او کی چوٹی کانفرنس میں بہت کم وقت کے لیے قیام کریں گے ۔ وہ آج رات دیر گئے سمرقند پہنچیں گے اور کل صبح چوٹی کانفرنس شرکت کریں گے ۔

اجلاس کے دو سیشن ہوں گے ، ایک سیشن ممبران کے لیے بند کمرے میں ہو گا اور دوسرا ایک توسیعی اجلاس ہو گا جس میں مبصرین اور خصوصی مدعو ممالک کے نمائندے بھی شامل ہوں گے ۔

کواترا نے کہا کہ چوٹی کانفرنس کے بعد ازبکستان کے صدر کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے علاوہ کچھ دیگر لیڈروں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں ہوں گی۔ اس کے بعد وہ کل رات ہی ہندوستان واپس آجائیں گے ۔

جب صحافیوں کی جانب سے چوٹی کانفرنس میں موجود روسی صدر ولادی میر پوتن، چینی صدر شی جن پنگ، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتوں کے امکان یا پروگرام کے بارے میں پوچھا گیا تو سیکرٹری خارجہ نے صرف اتنا کہا کہ جیسے ہی پروگرام کا فیصلہ ہو گا اطلاع دی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر: راجوری سڑک حادثے میں 2 کمسن بچوں سمیت7 زخمی

Next Post

سری نگر میں مبینہ طور بچے کو دریا میں پھینکنے کی کوشش کرنے والا والد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

سری نگر میں مبینہ طور بچے کو دریا میں پھینکنے کی کوشش کرنے والا والد گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.