ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ: شہزادہ اینڈریو پر آواز کسنے والا گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-14
in عالمی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن///
ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری ہے، ملکہ کا تابوت گزشتہ روز جلوس کی صورت میں سینٹ جائلز کتھیڈرل پہنچا، اس دوران شہزادہ اینڈریو پر آوازیں کسنے والے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر گزشتہ روز نکالے گئے جلوس سے چند ویڈیوز وائرل ہوئیں، ان میں سے ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کے تابوت کے پیچھے بادشاہ چارلس سوم سمیت تینوں بہن بھائی چل رہے تھے۔
اسی دوران ہجوم میں موجود ایک شخص شہزادہ اینڈریو پر آوازیں کسنے لگتا ہے کہ ’اینڈریو تم سنکی بڈھے ہو‘ جس پر سیکیورٹی پر مامور اہلکار اسے گرفتار کرکے لے جاتے ہیں۔
اگلی ویڈیو میں سیکیورٹی اہلکار اس نوجوان کو دھکیلتے ہوئے زمین پر گرا دیتے ہیں۔ اس دوران نوجوان اسے ’قابل نفرت‘ کے نعرے لگاتا ہے جبکہ ہجوم میں موجود دیگر اس نوجوان کو بُرا بھلا کہتے اور پولیس کی مدد کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔اسی جلوس سے کچھ دور واقع ایک سنسان جگہ سے ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی کہ جس میں نوجوان کو ہتھکڑیاں لگا کر دو پولیس آفیسر تفتیش کر رہے ہیں۔
اسکاٹ لینڈ پولیس ترجمان کے مطابق 22 سالہ نوجوان کو ہنگامہ آرائی کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے، جلد اسے سزا سنائی جائے گی، اسے ایک سال قید یا پھر 5 ہزار برطانوی پاؤنڈ کا جرمانہ ہوگا۔
واضح رہے کہ اس موقع پر شہزادہ اینڈریو کے علاوہ باقی تینوں شہزادے اور شہزادی فوجی لباس میں ملبوس تھے جبکہ شہزادہ اینڈریو نے سادہ لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
یاد رہے کہ رواں سال کے آغاز میں فروری کے دوران ملکہ الزبتھ دوم نے جنسی زیادتی کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کے نتیجے میں شہزادہ اینڈریو سے فوجی سرپرستی کا اعزاز چھین لیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین نے 6 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا، زیلینسکی

Next Post

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحد پرتازہ جھڑپیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحد پرتازہ جھڑپیں

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحد پرتازہ جھڑپیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.