بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب: غیر قانونی اسقاط حمل کرانے پر غیر ملکی ڈاکٹر اور نرس گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in عالمی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لندن کی عدالت نے بلغاریہ کے چھ شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا سنادی

اسرائیل اور حماس کے درمیان کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے: الثانی

الریاض//
سعودی وزارت صحت کے اہلکاروں نے ریاض میں غیر قانونی طور پر اسقاط حمل میں ملوث خاتون ڈاکٹر اور نرس کو حراست میں لے لیا۔ اسقاط حمل نجی میڈیکل کمپلیکس کے ایک کلینک میں کرایا گیا تھا۔
وزارت صحت کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک نجی میڈیکل کمپلیکس میں غیر قانونی طور پر اسقاط حمل ان حالات میں کیا گیا ہے کہ وہاں پر طبی کم سے کم ضروری سہولیات بھی پوری نہیں کی گئیں۔ اس طرح مملکت کے نام کی مخالفت کرتے ہوئے مرض کی صحت اور سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا گیا۔
ریاض کے محکمہ صحت کی تعمیلی ٹیموں نے سکیورٹی فورسز کے تعاون سے شعبہ ہائے صحت کیلئے لازمی قرار دی گئی شق اٹھائیس کی خلاف ورزی پر ملوث ڈاکٹر اور اس کی معاون کو گرفتار کرلیا۔ اس شق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چھ ماہ تک قید اور سو ہزار درہم تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔
عمل درآمدی کمیٹیوں نے میڈیکل کمپلیکس کو پرائیویٹ ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے خلاف ورزی کا جائزہ لینے والی کمیٹی کے سپرد کر دیا اور زائد المیعاد طبی مواد اور اسقاط حمل میں استعمال ہونے والے طبی سامان کو قبضہ میں لے لیا۔
وزارت صحت نے کہا مریضوں کے حفاظتی معیارات اور شعبہ صحت کیلئے ضروری قرار دئیے گئے اقدامات کی مانیٹرنگ جاری رہے گی۔ صحت کے مطلوبہ معیارات پر پورا نہ اترنے والے اداروں کیخلاف سخت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
وزارت نے واضح کیا کہ صحت کے معیارات کی مخالفت کرنے والوں کی شکایات ہیلپ لائن 937 پر کی جا سکتی ہیں۔ آگاہ کرنے والی کی شناخت کو ظاہر نہ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کا چین پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور

Next Post

ملکہ برطانیہ کا انتقال، نیوزی لینڈ کا 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
عالمی خبریں

لندن کی عدالت نے بلغاریہ کے چھ شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا سنادی

2025-05-14
عالمی خبریں

اسرائیل اور حماس کے درمیان کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے: الثانی

2025-05-14
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے امریکا میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے

2025-05-14
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی وارننگ

2025-05-14
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
Next Post
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی تیاری برسوں قبل ہی مکمل تھی

ملکہ برطانیہ کا انتقال، نیوزی لینڈ کا 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.