ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے عوام اور پارٹی تنظیم میں انتہائی جوش و خروش : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ ‘بھارت جوڑو یاترا’ کے لیے تمل ناڈو اور کیرالہ میں جو حمایت مل رہی ہے اس سے لوگوں کا حوصلہ کافی بڑھ رہا ہے اور کانگریس تنظیم میں نئی [؟][؟]توانائی پیدا ہو رہی ہے ۔
کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ گزشتہ پانچ دنوں سے اس یاترا میں شامل ہیں اور ہر روز 5000 سے زیادہ لوگ اس یاترا میں شامل ہو رہے ہیں۔ یاترا کے سلسلے میں لوگوں میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے اور اس سے پارٹی کارکنوں میں نئی جان پیدا ہوئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یاترا کے دوران لوگ اپنے مسائل لے کر پارٹی لیڈر راہل گاندھی سے مل رہے ہیں اور اپنے مسائل ان کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ خواتین کی تنظیموں کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کوکنگ گیس ( ایل پی جی) کی قیمتوں پر زبردست اضافے پر مزید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ گزشتہ چار روز سے جاری دورے کے دوران ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے خواتین تنظیموں نے مسٹر راہل گاندھی کے سامنے سب سے زیادہ تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
مسٹر جے رام رمیش نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا سے پریشان ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کے جھوٹے بیانات کے سیلاب سے اس کی پریشانی کی تصدیق ہو رہی ہے ۔
انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ کانگریس کی اس پد یاترا کے دوران حکومت کی اصل حقیقت سب کے سامنے آ رہی ہے ، یہ حقیقت بی جے پی کے بارے میں لوگوں کی آنکھیں کھول رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو سمجھنا چاہئے کہ اگر وہ کانگریس کے خلاف جارحانہ رویہ اپناتی ہے تو کانگریس اس کے خلاف دو گنا زیادہ طاقت سے جارحانہ رویہ اپنائے گی۔ وہ جھوٹ پھیلاتے ہیں اور نفرت کے ذریعے ملک کو توڑنے کا کام کرتے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گڈکری کی امریکی سرمایہ کاروں سے ہندوستانی سڑک کی تعمیر کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل

Next Post

مودی اپنی سالگرہ کے موقع پر کونو نیشنل پارک میں چیتے چھوڑیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

مودی اپنی سالگرہ کے موقع پر کونو نیشنل پارک میں چیتے چھوڑیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.