ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثقلین مشتاق نے ٹیم کی دکھی داستان سنا دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in کھیل
A A
کھلاڑی پرجوش، ویسٹ انڈیز سے سیریز کو آسان نہیں لے سکتے، ثقلین مشتاق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہید کوچ ثقلین مشتاق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی دکھی داستان سنا دی۔
دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ جو لوگ باہر بیٹھے ہوتے ہیں وہ باہر کی چیزوں کو دیکھ کرتبصرہ کرتے ہیں، انہیں اندر کی چیزوں کاپتہ نہیں ہوتا۔
ثقلین مشتاق نے کہا کہ آصف علی کا ہاتھ پھٹا ہوا ہے اس کو 4 ٹانکے لگےاور شاداب خان کے کان سے خون نکلا اس کے باوجود دونوں کھلاڑی بیٹنگ کرنے کے لیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ کون کس حالت میں ہے اس کا باہر والوں کو پتہ نہیں ہوتا، لوگ صورت حال کو جانے بغیر تبصرے شروع کر دیتے ہیں۔
پریس کانفرنس کے دوران شعیب ملک کے طنزیہ ٹوئٹ کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ثقلین مشتاق نے ہنستے ہوئے کہا کہ خالی دو یا چار پانچ قریبی لوگوں سے یاری دوستی نہیں ہونی چاہیے، میرا ماننا ہے کہ ہم زمین پر رہتے ہیں تو کرکٹ یا کسی اور ڈپارٹمنٹ میں یاری دوستی تو ہر کسی سے ہونی چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثقلین مشتاق رضوان کے دفاع میں آئے

Next Post

راج پکشے نے ایشیا کپ فائنل کی اننگز کو بہترین قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
راج پکشے نے ایشیا کپ فائنل کی اننگز کو بہترین قرار دیا

راج پکشے نے ایشیا کپ فائنل کی اننگز کو بہترین قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.