جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پینٹا گون نے چینی ساختہ پرزے کی وجہ سے ایف 35 طیاروں کو لینا بند کر دیا

چینی پرزے استعمال کرنا امریکی قانون کے خلاف ہے: پینٹاگون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-11
in عالمی خبریں
A A
امریکایوکرین میں روس کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کرسکتا:پینٹاگون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

پینٹاگون///
امریکی پینٹاگون کوفائیٹر طیارے بنانے والی کمپنی نے اب تک جتنے بھی ایف 35 طیارے فراہم کیے ہیں ان میں استعمال کردہ ایک پرزہ چین کا بنا ہے۔ امریکی افواج کے استعمال میں آنے والے ان جنگی طیاروں کی مانیٹرنگ کے ذمہ دار ادارے کا کہنا ہے یہ چیز امریکی قانون کے علاوہ پینٹا گون کے قواعد کے مطابق بھی ممنوعہ ہے۔
اس پرزے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ یہ بنیادی طور پر ایک مقناطیس ہے جو طیارے کی رفتار کو تیز کرنے اور طاقت دینے کے لیے کام آتا ہے۔ یہ ڈیوائس ہنی ویل انٹر نیشنل کی طرف سے طیارہ ساز کمپنی مارک ہیڈ کو فراہم کی جاتی ہے۔ طیاروں کی ساخت میں یہ پرزہ 2003 سے استعمال کیا جا رہا ہے۔
اس لیے پینٹاگون نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ نئے ایف 35 طیاروں کی اپنے لیے نئی ڈلیوری پر پابندی لگا دی ہے تاکہ یہ یقینی بنا سکے کہ اس چیبی ساختہ ڈیوائس کا ممنوعہ استعمال اب نہیں کیا جا رہا ہے اور قواعد کی پابندی کی جارہی ہے۔
بتایا گیا کہ ان طیاروں سے متعلق معاملات کی نگرانی کرنے والے ایف 35 پروگرام کو تقیبا 3300 طیاروں کی ڈلیوری ممکن بنانے کے لیے پینٹا گون سے اجازت لینا ہو گی کہ ان طیاروں کو اس پابندی سے محفوظ بنا دیا جائے۔
ایف 35 پروگرام نہیں دیکھتا کہ پہلے سے فراہم کر دیے گئے ان طیاروں کے یہ ممنوعہ پرزہ تبدیل کیا جا سکے گا۔ اس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس پرزے کی تبدیلی ایک مہنگی چیز بھی ہو گی اور اس میں وقت بھی کافی لگ جائے گا۔
مزید کہا گیا ہے کہ اس بارے میں تحقیقات کی جاری ہیں کہ امریکی قانون کا اس سلسلے میں کیوں خیال نہیں رکھا جا سکا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ پرزہ چین ، ایران، شمالی کوریا روس میں بطور خاص بنایا جاتا ہے۔
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس قانون کی خلاف ورزی کے بارے میں دس سال پہلے بتا دیا گیا تھا۔ جبکہ 19 اگست کو پچھلے ماہ ایف 35 پروگرام آفس نے نشاندہی کی تھی۔ لیکن یہ کمپنی جو پہلے ہی تاخیر کر رہی ہے اور طیاروں کی لاگت بڑھتے جانے کا رونا روتی رہتی ہے۔ اس واقعے کے بعد مزید سست روی کا شکار ہو سکتی ہے۔
اگرچہ یہ سوال سپلائی چین سکیورٹی کہ کیا وجہ تھی کہ ہنی ویل کو امریکی قانون کے بارے میں بے خبر رہی۔ حالانکہ چین امریکہ کے لیے عالمی سطح پر سب سے بڑا خطرہ ہے۔
جب پینٹا گون کی طرف سے بدھ کے روز اس امر کا اعلان کیا گیا تو ہنی ویل نے کہا وہ پینٹا گون اور لاک ہیڈ کے ساتھ رابطے میں ہے اور اس سلسلے میں کمٹڈ ہے کہ اس نے اعلی ترین معیارکی مصنوعات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ ترجمان ایڈم کریس نے کہا کمپنی اس کے علاوہ مزید کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین نے ایک ہفتے میں 1000 مربع کلومیٹر کا علاقہ دوبارہ حاصل کر لیا: زیلنسکی

Next Post

کنگ چارلس نے برطانیہ کی بادشاہت کا منصب سنبھال لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
کنگ چارلس نے برطانیہ کی بادشاہت کا منصب سنبھال لیا

کنگ چارلس نے برطانیہ کی بادشاہت کا منصب سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.