پیر, اگست 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ناگپور سڑک حادثے میں چار لوگوں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-11
in قومی خبریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

ناگپور// مہاراشٹر کے ناگپور شہر میں کار اور دو موٹر سائکل کی ٹکر میں دو بچوں سمیت چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور دیگر چار افراد سنگین طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔
پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعہ کی رات سکڈارا فلائی اوور پر اس وقت ہوا، جب تیز رفتار کار ڈرائیور نے گاڑی سے کنٹرول کھو دیا اور دو موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس سے موٹر سائکل پر سوار چار لوگ فلائی اوور سے تقریبا 80فٹ نیچے گر گئے اور ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میںایک شخص، اس کی بیوی اور دو بچے شامل ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ زخمی ہوئے چار دیگر لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ان کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے ۔
پولیس معاملہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

Next Post

ہندوستان، امریکہ باہمی شراکت داری کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں: پیوش گوئل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی
قومی خبریں

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

2026-08-16
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

2026-08-16
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

آزادی کی جدوجہد سے لے کر آئینی وعدوں کو برقرار رکھنے تک وکلا کی ذمہ داری جاری ہے: چیف جسٹس

2026-08-16
سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش
قومی خبریں

سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش

2026-08-16
ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی
قومی خبریں

ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی

2026-08-16
جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل
قومی خبریں

جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

2026-08-16
 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین
قومی خبریں

 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین

2026-08-16
ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا
قومی خبریں

ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا

2026-08-16
Next Post
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل

ہندوستان، امریکہ باہمی شراکت داری کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں: پیوش گوئل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.