ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میتھیوہیڈن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے مینٹور ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-10
in کھیل
A A
میتھیوہیڈن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے مینٹور ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//آسٹریلیا کے عظیم بلے باز میتھیو ہیڈن آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں مسلسل دوسری بار پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور کا کردار نبھائیں گے۔
ہیڈن اس سے قبل 2021 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی پاکستان کے مینٹور کا کردار ادا کر چکے ہیں جہاں پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل تک کا سفر طےکیا تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہیڈن کو بطور مینٹور ٹیم میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں ہندوستان، نیوزی لینڈ، افغانستان، اسکاٹ لینڈ اور نامبیا کے خلاف فتوحات حاصل کرکے پاکستان کو سیمی فائنل تک پہنچانے میں موثر کردار ادا کیا تھا۔
ہیڈن 15 اکتوبر کو برسبین میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ شامل ہوں گے۔ اسی روز پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش اور میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد کرائسٹ چرچ سے برسبین پہنچے گی۔
سابق آسٹریلین اوپنر نے کہا کہ میرے خیال میں اس پاکستانی ٹیم کے پاس آسٹریلیا میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے درکار تمام صلاحیتیں ہیں اور بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں نقطہ نظر سے کنڈیشنز ان کے لیے موزوں ہوں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ٹیم نے تمام شعبوں بہترین انداز میں احاطہ کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ ورلڈ کپ میں گزشتہ سال کی طرح بہترین کھیل پیش کرے گی۔
ورلڈ کپ سے قبل بابر اعظم کی ٹیم انگلینڈ اور افغانستان کے خلاف دو وارم اپ میچ کھیلے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بازاروں پر لٹیروں کا راج

Next Post

بمراہ اور ہرشل پٹیل کو فٹ نیس ٹیسٹ کے لئے این سی اے بلایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

بمراہ اور ہرشل پٹیل کو فٹ نیس ٹیسٹ کے لئے این سی اے بلایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.