ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجبہاڑہ میں مختصر جھڑپ میںدو مقامی جنگجو ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in اہم ترین
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ کے تھجوارہ بجبہاڑہ گاؤں میں چانس انکاؤنٹر کے دوران ۲مقامی جنگجو مارے گئے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بدھ کی سہ پہر کو تھجوارہ بجبہاڑہ میں ایک مختصر گولیوں کے تبادلے میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے ۔
ترجمان کے مطابق جاں بحق ملی ٹینٹوں کی شناخت فیاض کمار اور اویس خان کے بطور ہوئی اور دونوں ممنوع تنظیم انصار الغزوتہ الہند کے ساتھ وابستہ تھے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ جاں بحق ملی ٹینٹ سیکورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے اور اُنہیں پایہ تکمیل تک پہنچانے میں پیش پیش تھے ۔
ترجمان نے بتایا کہ۳جولائی۲۰۲۲کوجاں بحق ملی ٹینٹوں نے سریگفوارہ میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا جس دوران فردوس ڈار نامی پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا۔
اُن کے مطابق۱۲؍اگست ۲۰۲۲کو دارا شکوہ پارک بجبہاڑہ گرینیڈ حملے میں بھی جاں بحق ٹینٹوں کا ہاتھ رہا ہے جبکہ ۱۵جون۲۰۲۲کو پادشاہی باغ بجبہاڑہ گرینیڈ حملے میں بھی دونوں ملوث رہے ہیں۔اُن کے مطابق تصادم کی جگہ قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کا شوپیاں میں دو ہابرڈ جنگجووں کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

’ہم انتخابات کیلئے تیار ہیں‘چاہتے ہیں کہ انتخابات جلد سے جلد ہوں ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘

’ہم انتخابات کیلئے تیار ہیں‘چاہتے ہیں کہ انتخابات جلد سے جلد ہوں ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.