ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پابندیاں اٹھنے تک یورپ کو گیس کی سپلائی بند رہے گی، روس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in عالمی خبریں
A A
پابندیاں اٹھنے تک یورپ کو گیس کی سپلائی بند رہے گی، روس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
روسی حکام نے ماسکو پر عائد پابندیاں ختم کیے جانے تک یورپ گیس کی معطل رکھنے کا عندیہ دے دیا۔
یورپ کو گیس کی سپلائی بند رکھنے کا بیان روس کے صدارتی محل سے جاری ہوا جس میں ترجمان کریملن نے کہا کہ نارڈ اسٹریم ون گیس پائپ لائن کی بندش کی واحد وجہ ماسکو پر عائد کی یورپی پابندیاں ہیں۔
واضح رہے کہ روس نے ابتداء میں کہا تھا کہ نارڈ اسٹریم پائپ لائن کو مرمتی کام کی وجہ سے بند کیا جارہا ہے، بعدازاں کریملن نے بیان جاری کیا کہ روس اور روسی کمپنیوں پر یورپی پابندیاں گیس کی بندش کا باعث ہیں۔
خیال رہے کہ نارڈ اسٹریم پائپ لائن روس سے مغربی یورپ کو گیس فراہم کرنے والی سب سے بڑی گیس پائپ لائن ہے جو 2011 سے کام کررہی ہے۔
دوسری جانب امریکی حکام نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ یورپ کو اتنی گیس میسر ہے کہ وہ سردیاں گزار سکتے ہیں اور روس پر الزام عائد کیا ہے کہ روس توانائی کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے۔
درایں اثناء توانائی بحران کے بعد یورپی ممالک میں گیس و پٹرولیم کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے،رپورٹ کے مطابق پیر تک توانائی کی قیمتیں 30 فیصد تک بڑھ گئی تھی جس نے یورپی ممالک کو روسی گیس کا متبادل تلاش کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیبر ڈے پر صدر بائیڈن کا محنت کشوں کو خراج تحسین

Next Post

بُرکینا فاسو میں اسکول بس اور تجارتی قافلے پر دھماکہ؛ طلبا سمیت 35 ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
افغانستان میں کئی مقامات پر دھماکے، 14 افراد جان بحق، 32 زخمی

بُرکینا فاسو میں اسکول بس اور تجارتی قافلے پر دھماکہ؛ طلبا سمیت 35 ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.