پیر, اگست 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیڈا: چاقو سے حملے کا 1 ملزم مردہ پایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in عالمی خبریں
A A
کینیڈا: چاقو سے حملے کا 1 ملزم مردہ پایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

روس اور یوکرین کے درمیان رات بھر ڈرون حملوں کا تبادلہ، صنعتی اور بندرگاہی تنصیبات نشانہ

سوڈانی فوج امن کی حقیقی کوششوں کے لیے تیار، تاہم آر ایس ایف کی اقتدار میں واپسی مسترد: البرہان

ٹورنٹو//
کینیڈا میں چاقو سے حملے کا 1 ملزم پولیس کو مردہ حالت میں مل گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولیس 2 مشتبہ بھائیوں ڈیمیئن سینڈرسن اور مائلز سینڈرسن کو تلاش کر رہی تھی۔
پولیس کو ملزم ڈیمیئن سینڈرسن کی لاش 1 مکان کے قریب ملی جس کی تلاشی لی گئی تھی۔پولیس اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق مشتبہ دوسرا بھائی مائلز سینڈرسن تاحال مفرور ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کینیڈا کے صوبے سسکیچوین میں چاقو کے حملے میں 10 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے تھے۔
پولیس نے حملہ آوروں کی شناخت ڈیمیئن سینڈرسن اور مائیلز سینڈرسن کے ناموں سے کرتے ہوئے ان کی تصاویر جاری کی تھیں۔
چاقو زنی کے ان واقعات میں زخمی ہونے والے درجنوں افراد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے ان حملوں کو’خوفناک‘ قرار دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان بنگلہ دیش جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر بات چیت شروع کریں گے

Next Post

لیبر ڈے پر صدر بائیڈن کا محنت کشوں کو خراج تحسین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

روس اور یوکرین کے درمیان رات بھر ڈرون حملوں کا تبادلہ، صنعتی اور بندرگاہی تنصیبات نشانہ
عالمی خبریں

روس اور یوکرین کے درمیان رات بھر ڈرون حملوں کا تبادلہ، صنعتی اور بندرگاہی تنصیبات نشانہ

2026-08-16
سوڈانی فوج امن کی حقیقی کوششوں کے لیے تیار، تاہم آر ایس ایف کی اقتدار میں واپسی مسترد: البرہان
عالمی خبریں

سوڈانی فوج امن کی حقیقی کوششوں کے لیے تیار، تاہم آر ایس ایف کی اقتدار میں واپسی مسترد: البرہان

2026-08-16
ایران نے یمن کو غیر مستحکم کرنے کے امریکی الزامات مسترد کر دیے، واشنگٹن پر مغربی ایشیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام
عالمی خبریں

ایران نے یمن کو غیر مستحکم کرنے کے امریکی الزامات مسترد کر دیے، واشنگٹن پر مغربی ایشیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام

2026-08-16
ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، متعدد زخمی
عالمی خبریں

ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، متعدد زخمی

2026-08-16
روسی صدر پوتن کے متنازع جزیرے کے دورے نے جاپان میں غم و غصہ
عالمی خبریں

روسی صدر پوتن کے متنازع جزیرے کے دورے نے جاپان میں غم و غصہ

2026-08-16
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”

2026-08-16
عالمی خبریں

ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیں گے: ٹرمپ

2026-08-16
عالمی خبریں

جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان

2026-08-16
Next Post
لیبر ڈے پر صدر بائیڈن کا محنت کشوں کو خراج تحسین

لیبر ڈے پر صدر بائیڈن کا محنت کشوں کو خراج تحسین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.