پیر, اگست 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستانی حکام نے پونچھ کے لاپتہ جوان کو حکام کے حوالے کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-04
in تازہ تریں
A A
پاکستانی حکام نے پونچھ کے لاپتہ جوان کو حکام کے حوالے کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۴ستمبر

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں 30اگست کو لاپتہ ہوئے 30 سالہ جوان کو پاکستانی فوج نے بھارتی حکام کے حوالے کیا۔

متعلقہ

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے دیگوار تروان گاوں کے 30 سالہ جوان کو پاکستانی حکام نے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں چکان داں باغ کراسنگ کے نزدیک فوج اور پولیس کے حوالے کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ قانونی لوازمات کے بعد جوان کو اہل خانہ کے سپرد کیا گیا۔مذکورہ جوان کی شناخت محمد راشد ساکن دیگوار تروان کے بطور ہوئی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ محمد راشد 30 اگست کو لاپتہ ہو گیا تھا اور اہل خانہ نے مقامی پولیس کے ساتھ رابط کرکے ایک رپورٹ بھی درج کی تھی۔

انہوں نے کہاکہ پولیس اور اہل خانہ کی بسیار تلاش کے بعد مذکورہ جوان کا کوئی اتہ پتہ نہیں تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں نے پارلیمنٹ میں دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کی مخالفت کی:آزاد

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش
اہم ترین

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

2026-08-16
’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

2026-08-16
لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور

2026-08-16
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

’وادی میں دوبارہ ابہام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش افسوسناک‘

2026-08-16
 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم
اہم ترین

 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم

2026-08-16
ڈی آئی پی آر نے سرینگر   میں۸۰واں یومِ آزادی منایا
اہم ترین

ڈی آئی پی آر نے سرینگر  میں۸۰واں یومِ آزادی منایا

2026-08-16
اہم ترین

پانچ افسران کو دیانت داری  راست گوئی اور شاندار عوامی  خدمات پر وزیرِ اعلیٰ ایوارڈ

2026-08-16
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

پکل ڈل پروجیکٹ کے۵مزدور  جاں بحق، گاڑی نالے میں جاگری

2026-08-16
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.