اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حامی جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں، بائیڈن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-03
in عالمی خبریں
A A
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

روس اور یوکرین کے درمیان رات بھر ڈرون حملوں کا تبادلہ، صنعتی اور بندرگاہی تنصیبات نشانہ

سوڈانی فوج امن کی حقیقی کوششوں کے لیے تیار، تاہم آر ایس ایف کی اقتدار میں واپسی مسترد: البرہان

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے انتہا پسند حامیوں کو جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی میک امریکا گریٹ اگین (میگا) مہم کے حامیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ وہ 2 سال قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے والے 7 کروڑ امریکی شہریوں پر تنقید نہیں کر رہے، مگر آج کی ریپبلکن پارٹی میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے حامیوں کا غلبہ ہے جو کہ اس ملک کے لیے خطرہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عرصے سے ہم خود سے کہہ رہے ہیں کہ امریکا میں جمہوریت کی ضمانت دی گئی ہے، لیکن ایسا نہیں ہے، ہمیں اس کا دفاع کرنا ہوگا، اس کے لیے ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی آئین یا قوانین کا احترام نہیں کرتے، اور سیاسی تشدد کو بھڑکاتے ہیں۔
امریکا میں نومبر میں وسط مدتی انتخابات ہو رہے ہیں جو واشنگٹن میں طاقت کے توازن کا فیصلہ کریں گے اور جو بائیڈن کا خطاب اسی حوالے سے تھا۔
انہوں نے کہا کہ میگا کے حامی امریکا کو پیچھے لے جارہے ہیں، یعنی اس امریکا کی طرف جہاں انتخاب کا کوئی حق نہیں تھا، پرائیویسی کا کوئی حق نہیں تھا، اسقاط حمل کا حق نہیں تھا، اپنی پسند سے شادی کا حق نہیں تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید

Next Post

افغانستان کی مسجد میں دھماکہ، امام سمیت متعدد نمازی شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

روس اور یوکرین کے درمیان رات بھر ڈرون حملوں کا تبادلہ، صنعتی اور بندرگاہی تنصیبات نشانہ
عالمی خبریں

روس اور یوکرین کے درمیان رات بھر ڈرون حملوں کا تبادلہ، صنعتی اور بندرگاہی تنصیبات نشانہ

2026-08-16
سوڈانی فوج امن کی حقیقی کوششوں کے لیے تیار، تاہم آر ایس ایف کی اقتدار میں واپسی مسترد: البرہان
عالمی خبریں

سوڈانی فوج امن کی حقیقی کوششوں کے لیے تیار، تاہم آر ایس ایف کی اقتدار میں واپسی مسترد: البرہان

2026-08-16
ایران نے یمن کو غیر مستحکم کرنے کے امریکی الزامات مسترد کر دیے، واشنگٹن پر مغربی ایشیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام
عالمی خبریں

ایران نے یمن کو غیر مستحکم کرنے کے امریکی الزامات مسترد کر دیے، واشنگٹن پر مغربی ایشیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام

2026-08-16
ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، متعدد زخمی
عالمی خبریں

ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، متعدد زخمی

2026-08-16
روسی صدر پوتن کے متنازع جزیرے کے دورے نے جاپان میں غم و غصہ
عالمی خبریں

روسی صدر پوتن کے متنازع جزیرے کے دورے نے جاپان میں غم و غصہ

2026-08-16
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”

2026-08-16
عالمی خبریں

ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیں گے: ٹرمپ

2026-08-16
عالمی خبریں

جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان

2026-08-16
Next Post
افغانستان میں آئے ہلاکت خیززلزلے نے زائد از ایک ہزار لوگوں کی جان لی

افغانستان کی مسجد میں دھماکہ، امام سمیت متعدد نمازی شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.