بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میرے حامی ناراض ہیں اور میرے گھر پر حملے پر خاموش نہیں رہیں گے: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-03
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

واشنگٹن/۲ ؍ستمبر
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہ انصاف پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کی ساکھ کو داغدار کرنے کے لیے ضبط شدہ دستاویزات کی اہمیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔
جمعرات کو ٹرمپ نے کہا کہ ان کے حامی ناراض ہیں اور وہ ان کے گھر پر دھاوا بولنے پر خاموش نہیں رہیں گے۔ خیال رہے کہ ان کے گھر پر دھاوا بولنے پر رائے عامہ کے جائزوں میں سابق صدر کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ اس کے پاس ’ایف بی آئی‘ سے خفیہ دستاویزات چھپانے کے شواہد موجود ہیں جب اس نے گذشتہ جون میں فلوریڈا میں ٹرمپ کی جائیداد سے انہیں بازیافت کرنے کی کوشش کی تھی۔اس سے ایف بی آئی کو ان کے گھر کی بے تلاشی لینے پر مجبور کیا گیا تھا۔
54 صفحات پر مشتمل عدالتی دستاویزات میں منگل کے روز استغاثہ نے انصاف کی راہ میں رکاوٹ” کے اپنے ثبوت پیش کیے۔ ٹرمپ کے دو معاونین پر پہلی بار عوامی طور پر الزام لگایا کہ انہوں نے جون میں جھوٹی تصدیق کی تھی کہ سابق صدر نے اپنے گھر پر محفوظ تمام سرکاری ریکارڈ واپس کر دیے تھے۔
استغاثہ نے انکشاف کیا کہ ٹرمپ کے وکلاء نے "سرکاری ملازمین کو سٹوریج روم کے اندر کسی بھی ڈبے کو کھولنے یا دیکھنے سے واضح طور پر منع کیا” مگر ایف بی آئی کے ایجنٹوں نے پہلی بار جون میں پام بیچ میں مار-اے-لاگو ریزورٹ کا سفر کیا تاکہ ریکارڈ حاصل کر سکیں۔
فلوریڈا کے جنوبی ضلع کے لیے امریکی ضلعی عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں محکمے نے کہا کہ حکومت کو یہ ثبوت بھی ملے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ حکومت کی تحقیقات میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش میں حکومتی ریکارڈ کو سٹوریج روم سے چھپایا اور ہٹا دیا گیا ہو۔
اس نے ٹرمپ کے گھر کے اندر سے پائے جانے والے کچھ ریکارڈز کی تصویر پوسٹ کی، جس پر لیبل لگے ہوئے تھے کہ انہیں خفیہ” قرار دیا گیا ہے۔
جج ایلین کینن کے سامنے ویسٹ پام بیچ میں آج عدالتی سماعت مقرر ہے، جو 8 اگست کو مار-اے-لاگو سے برآمد ہونے والی دستاویزات کا جائزہ لینے کے لیے ایک خصوصی عدالتی نگران مقرر کرنے کی ٹرمپ کی درخواست پر غور کر رہی ہیں۔
سپیشل جوڈیشل سپروائزر ایک آزاد تیسرا فریق ہے، جسے بعض اوقات عدالتوں کے ذریعے حساس مقدمات میں مقرر کیا جاتا ہے، تاکہ اٹارنی کلائنٹ کے استحقاق کے تحت ہونے والے مواد کا جائزہ لیا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس نے جی 7 ممالک کو بڑی دھمکی دے دی

Next Post

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ
عالمی خبریں

ایلون مسک کا بڑا اعلان: امریکی نظام کے خلاف ’امریکا پارٹی‘ لانے کی دھمکی

2025-07-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
عالمی خبریں

فون کال لیک ہونے کا معاملہ۔ تھائی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

2025-07-02
عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.