اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کسانوں سے کسان فنڈ کی وصولی کا نوٹس واپس لے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-02
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی// مودی حکومت کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کانگریس نے جمعرات کے روز کہا کہ اس کی سوچ کسان کوذلیل کرنے کی ہے ، اسی لیے کسان فنڈ دینے والی حکومت ہی نے کسانوں سے اس فنڈ کی وصولی کا نوٹس جاری کر دیا ہے ۔
کانگریس کے ترجمان اکھلیش پرتاپ سنگھ نے کہا کہ مودی حکومت نے اپنے دوست صنعت کاروں کو بہت پیسہ دیا ہے اور ان سے وصولی کے بجائے کسان فنڈ کا پیسہ کسانوں سے وصول کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے کسان ندھی یوجنا شروع کی اور کسانوں کے کھاتے میں چھوٹی سی رقم ڈالی، لیکن اب اس رقم کی وصولی کے لیے کسانوں کو نوٹس بھیجے جا رہے ہیں۔ کسان فنڈ کی وصولی کے نوٹس کو کسان کی توہین قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسان فنڈ کو کسان کی توہین بنانے کی کوشش کرنے والی حکومت کو کسانوں کو جاری کیے [؟]گئے یہ تمام نوٹس فوری واپس لینے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے اتر پردیش میں کسانوں کو نا اہل قرار دے کر کسان فنڈ کی رقم واپس کرنے کا نوٹس بھیجا ہے ۔ اس طرح کی کارروائی فوری طور پر روکی جائے اور کسان سمان ندھی کو کسان اپمان ندھی نہ بنایا جائے ۔ حکومت نے اپنے دوست صنعت کاروں کے لاکھوں کروڑوں کے قرض معاف کر دیے ہیں لیکن کسان فنڈ کے پیسے غریب کسانوں سے واپس لیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب حکومت نے یہ اسکیم 2019 میں شروع کی تھی تو اس وقت عام انتخابات ہونے والے تھے اور لوک سبھا انتخابات سے پہلے حکومت نے کسانوں کے بینک اکاؤنٹ میں کسان سمان ندھی کی پہلی قسط بھیجی تھی۔ اب مرکزی حکومت کہہ رہی ہے کہ جو لوگ اس کے اہل نہیں ہیں اورانہیں کسان سمان ندھی ملی ہے تو اسے واپس کرنا ہوگا اور اس کے لیے نوٹس بھیجے جارہے ہیں۔
اتر پردیش کو خشک سالی سے متاثرہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس ترجمان نے کہا کہ ریاست میں اب تک اوسط سے 44 فیصد کم بارش ریکارڈ کی گئی ہے اور کسانوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ کم بارش کی وجہ سے خریف کی تمام فصلیں سوکھ گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی پہلے دیسی طیارہ بردار بحری جہاز ‘آئی این ایس وکرانت’ کو بحریہ میں شامل کریں گے

Next Post

ہندوستانی فوج روس میں ووستوک 2022 مشق میں حصہ لے رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
ہندوستانی فوج روس میں ووستوک 2022 مشق میں حصہ لے رہی ہے

ہندوستانی فوج روس میں ووستوک 2022 مشق میں حصہ لے رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.