ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت بننے پر ہماچل کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے ہوں گے : راہل-پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ چھتیس گڑھ اور راجستھان میں ان کی حکومتوں نے عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کیا ہے اور اب اگر ہماچل پردیش میں حکومت بنتی ہے تو وہاں بھی تمام وعدے پورے کئے جائیں گے ۔
ایک فیس بک پوسٹ میں مسٹر گاندھی نے کہا، "ہماچل پردیش کے لوگوں کے مسائل کا حل اب کانگریس پارٹی کی ‘ضمانت’ ہے ۔
کانگریس پارٹی ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود اور ان کی ترقی کے مسائل پر بات کرتی ہے اور اس گارنٹی کارڈ میں بھی ہم نے گاؤں گاؤں جا کر ہماچل کے لوگوں کے مسائل کا جائزہ لیا، مقامی لوگوں سے بات کی اور ان کے مسائل سنے اور پھر ان کا حل تلاش کرتے ہوئے ایک ‘گارنٹی کارڈ’ تیار کیا گیا ہے ۔
ہماچل کے لوگوں سے وعدے کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "بنیادی طور پر 10 چیزوں کی ضمانت کانگریس پارٹی دے رہی ہے ۔ پرانی پنشن اسکیم، خواتین کے لیے 1500 روپے ، بجلی کے 300 یونٹ مفت، پانچ لاکھ ملازمتیں، فصلوں اور پھلوں کی مناسب قیمت، 680 کروڑ روپے کا اسٹارٹ اپ فنڈ، موبائل کلینک، انگلش میڈیم اسکول، کانگریس حکومت گائے اور بھینسیں پالنے والوں سے ہر روز 10 لیٹر دودھ اور گائے کا گوبر دو روپے کلو خریدے گی۔ راجستھان اور چھتیس گڑھ میں ہم نے عوام سے جو وعدے کیے تھے انہیں پورا کیا۔ آنے والے وقت میں جس ریاست میں بھی ہماری حکومت بنے گی ہم اپنے وعدے پورے کریں گے ۔ اس گارنٹی کارڈ کو غور سے پڑھیں، اپنے مستقبل کے بارے میں سوچیں اور دانشمندانہ فیصلہ کریں۔ ہماچل کے لوگ اور کانگریس پارٹی ہماچل پردیش کو پھر سے آگے لے جائیں گے ۔
محترمہ واڈرا نے کہا، "کانگریس پارٹی دیو بھومی ہماچل کے لوگوں کے حقیقی مسائل سے متعلق 10 ضمانتیں ریاست کے لوگوں کو وقف کر رہی ہے ۔ ریاست کے عوام چاہتے ہیں کہ ان مسائل پر کام کرنے کی ٹھوس بات ہو۔ کانگریس پارٹی عوام کے مسائل پر کام کرنے اور ریاست کی ترقی کا عہد کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممتا بنرجی نے ریاستی وزیر سری کانت کو نا مناسب تبصرے پر سرزنش کی

Next Post

دہلی حکومت نے ملک کا پہلا ورچوئل اسکول شروع کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

دہلی حکومت نے ملک کا پہلا ورچوئل اسکول شروع کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.