منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپوارہ میں دو افراد کی تحویل سے ممنوعہ ادویات کی بڑی کھیپ ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-30
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
پولیس نے شمالی ضلع کپوارہ میں ایک سرکاری ملازم سمیت دو افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ ادویات کی بڑی کھیپ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پولیس اسٹیشن لال پورہ کی ایک ٹیم نے ایس ایچ او مشتاق احمد کی سربراہی میں کروسن لولاب میں ایک ناکہ لگا دیا۔
ترجمان نے کہا کہ ناکے کے دوران ایک گاڑی کو چیکنگ کیلئے روک دیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران گاڑی سے کوڈین کی۴۵۰بوتلوں پر مشتمل ممنوعہ منشیات کی بڑی کھیپ بر آمد کی گئی۔
بیان کے مطابق اس جرم کے مرتکب گاڑی میں سوار دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔
پولیس نے بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت مدثر احمد شاہ ولد مرحوم محمد عبداللہ شاہ جو محکمہ تعلیم کا ملازم ہے ، اور ایثار احمد شاہ ولد امان اللہ شاہ ساکنان درد پورہ لولاب کے بطور کی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ ابتدائی پوچھ تاچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرفتار شدگان نے ضبط شدہ ممنوعہ ادویات بیرون یونین ٹریٹری لایا تھا اور اس کو بیچنے کیلئے اپنے آبائی علاقے کی طرف جا رہے تھے ۔
پولیس نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر درج کیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عام لوگوں کی سہولت کیلئے زائد اَز۲۰۰ خدمات آن لائن دستیاب

Next Post

حوالاکے بعد ڈرون اور کرپٹو کرنسی جموں کشمیر میں نیا چیلنج:وزارت داخلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘

حوالاکے بعد ڈرون اور کرپٹو کرنسی جموں کشمیر میں نیا چیلنج:وزارت داخلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.