منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دیوالی سے شروع ہوجائیگی جیو کی ۵جی سروس‘امبانی کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-30
in مقامی خبریں
A A
دیوالی سے شروع ہوجائےگی جیو کی 5 جی سروس: مکیش امبانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

ممبئی دلی//
ہندوستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو نے پیر کو اس سال دیوالی تک دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں اپنی ۵جی خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا، جس کا مقصد دسمبر ۲۰۲۳ تک پورے ملک میں توسیع اور احاطہ کرنا ہے۔
ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی آج یہاں ممبئی میں ۴۵ویں سالانہ جنرل میٹنگ ہوئی جس میں چیئرمین ‘ مکیش امبانی نے اعلان کیا کہ اس دیوالی سے جیو کی۵ جی خدمات شروع ہوجائیںگی۔
چیئر مین نے کہا’’ آج میں جیو۵ جی کا اعلان کرنا چاہتا ہوں۔ ہم ۱۰۰ ملین گھروں کو منفرد ڈیجیٹل تجربات اور سمارٹ ہوم حل کے ساتھ جوڑیں گے اور ملک میں جیو کی ۵جی سروع آئندہ دیوالی تک شروع ہوجائے گی۔‘‘
اس سے پہلے انہوں نے کہا کہ مجھے ہماری ذاتی گفتگو اور ہماری گرمجوشی سے ملاقاتیں یاد ہیں۔’’ مجھے پوری امید ہے کہ اگلے سال ہم ایک ہائبرڈ موڈ پر ملیں گے، جو جسمانی اور ڈیجیٹل دونوں طریقوں کا مجموعہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی ۱۵؍اگست کی تقریر میں پنچ پران یا پانچ ضروریات کی بات کی، جو یقینا۲۰۴۷ تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنا دے گی‘‘۔
امبانی نے کہا ’’آج ہمارے ۴جی نیٹ ورک پر ۴۲۰ ملین موبائل براڈ بینڈ صارفین ہیں اور وہ ہر ماہ اوسطاً۲۰ جی بی ڈیٹا استعمال کرتے ہیں‘‘۔انہوںنے مزید کہا کہ ہمارے وزیر اعظم‘ نریندر مودی کے ڈیجیٹل انڈیا کے ویڑن سے متاثر ہو کر، ملک نے کئی عالمی معیار کے قومی پلیٹ فارم دیکھے ہیں جیسے آدھار، جن دھن، روپے، یو پی آئی، آیوشمان بھارت، سٹارٹ اپ انڈیا۔ انہوں نے کہا کہ ریلائنس جیو کا اعلیٰ معیار کا، مضبوط اور ہمیشہ چلنے والا فائبر آپٹک نیٹ ورک ہندوستان کے ڈیٹا ٹریفک کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں 7 افراد ہلاک

Next Post

عام لوگوں کی سہولت کیلئے زائد اَز۲۰۰ خدمات آن لائن دستیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
عام لوگوں کی سہولت کیلئے زائد اَز۲۰۰ خدمات آن لائن دستیاب

عام لوگوں کی سہولت کیلئے زائد اَز۲۰۰ خدمات آن لائن دستیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.