اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اگر آخری اوور میں 15 رن بھی درکار ہوتے تو میں بنا سکتا تھا: پانڈیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-30
in کھیل
A A
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

دبئی// ہندوستانی ٹیم کے جارحانہ بلے باز اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف چھکا لگاکر ہندوستان کو جیت دلانے کے بعد کہا کہ اگر ٹیم کو آخری اوور میں 15 رن کی ضرورت ہوتی تو وہ کامیابی کے ساتھ اس ہدف تک پہنچ سکتے تھے۔
17 گیندوں میں 33 رن کی اننگز اور تین وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے مین آف دی میچ قرار دیئے گئے پانڈیا نے کہا کہ آپ صورتحال کا جائزہ لیں اور اپنی مضبوط پہلووں کا استعمال کریں۔ چھوٹی گیند اور اچھی لینتھ کی گیند میری مضبوطی رہی ہے۔ آپ کو انہیں ٹھیک طرح سے استعمال کرتے ہوئے بلے باز سے غلطی کروانی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا ، اس طرح کے تعاقب میں آپ ہمیشہ اوور در اوور کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ مجھے معلوم تھا کہ اب بھی ایک نوجوان گیندباز اور ایک لیفٹ آرم اسپنر باقی ہے۔ ہمیں آخری اوور میں صرف سات رنز کی ضرورت تھی لیکن اگر 15 رن بھی چاہئے ہوتے تو میرے کامیابی کے ساتھ اس ہدف کو حاصل کرسکتا تھا ۔”
پاکستان نے ہندوستان کو 20 اوورز میں 148 رنز کا ہدف دیا تھا جسے روہت شرما کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پانڈیا جب کریز پر آئے تو ہندوستان نے 14.2 اوور میں 89 رن پر چار وکٹ گنوا دیئے تھے لیکن پانڈیا نے 194.12 کے اسٹرائیک ریٹ سے بلے بازی کرتے ہوئے ہدف کو 19.4 اوورز میں حاصل کرکے ٹیم کو شاندار جیت دلائی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم نے ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی

Next Post

سری لنکا کرکٹ نے 553 رنز بنانے والے نوجوان کو اعزاز سے نوازا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر

سری لنکا کرکٹ نے 553 رنز بنانے والے نوجوان کو اعزاز سے نوازا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.