منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وی ایچ پی نے منور فاروقی کے پروگرام کو منسوخ کرنے پر دہلی پولیس کا شکریہ ادا کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in قومی خبریں
A A
وی ایچ پی نے منور فاروقی کے پروگرام کو منسوخ کرنے پر دہلی پولیس کا شکریہ ادا کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے سوک سینٹر آڈیٹوریم میں اتوار کو ہونے والے منور فاروقی کے پروگرام پر روک لگانے کے لیے دہلی پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
وی ایچ پی کے ترجمان ونود بنسل نے یہاں ٹوئٹر پر ایک بیان میں منور فاروقی کے ہندو مخالف پروگرام کو منسوخ کرنے پر دہلی پولس کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایسے لوگوں کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کے بجائے ان پر ہندو جذبات پر حملہ کرنے اور نفرت پھیلانے کے لیے معاملہ درج کیا جانا چاہیئے ۔
ایم سی ڈی کے سوک سینٹر میں کیدارناتھ ساہنی آڈیٹوریم کو 23 اگست کو دوپہر 2 بجے سے اتوار کی رات 9 بجے تک منور فاروقی کے پروگرام کے لیے بک کیا گیا تھا۔ یہ بکنگ کچھ گروسمر سنگھ ریت کے نام پر کی گئی تھی۔ کملا نگر پولیس اسٹیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر ایم سی ڈی نے انتظامی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے آج بکنگ منسوخ کردی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شراب گھپلہ میں ایم سی ڈی۔ ڈی ڈی اے کے رول کی بھی جانچ ہونی چاہئے : کانگریس

Next Post

ہندوستان عالمی چیلنجوں کا حل فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا

ہندوستان عالمی چیلنجوں کا حل فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے : لوک سبھا اسپیکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.