اتوار, جولائی 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فیس بک رازداری مقدمے کے تصفیہ کیلئے راضی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in عالمی خبریں
A A
فیس بک پر روسیوں کے خلاف پرتشدد پوسٹس کی اجازت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

نیویارک//
میٹا (فیس بک) نے رازداری کے اس مقدمے کے اصولی تصفیہ کے لئے رضامندی کا اظہارکیا ہے جس میں کیمبرج اینالیٹیکا سمیت تیسرے فریق کو صارفین کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی دینے کے لئے جرمانہ مانگاگیا ہے۔
گارجین کی رپورٹ کے مطابق، تاہم، مقدمے کے حل کے لئے ابھی مالی شرائط کا انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سان فرانسسکوکی ایک وفاقی عدالت نے اس کارروائی کو 60 دنوں کے لیے روکنے کا حکم دیا جب تک کہ مدعی اور مدعا علیہ دونوں تحریری تصفیہ کو حتمی شکل نہیں دیتے۔رپورٹ کے مطابق، چار سال پرانے مقدمے میں الزام لگایا گیا تھا کہ فیس بک نے صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو تیسرے فریق کے ساتھ شیئر کرکے صارفین کے رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
فیس بک کا کہنا ہے کہ اس کی رازداری کی شرائط شفافیت کے مطابق ہیں اور کسی قانونی دعوے کی حمایت نہیں کرتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معاشی بحران،سری لنکن بچے رات کو بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ

Next Post

ٹرمپ کے گھر کی تلاشی، وفاقی قانون کی خلاف ورزی کے ثبوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ کے گھر کی تلاشی، وفاقی قانون کی خلاف ورزی کے ثبوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.