پیر, نومبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب:ریاض نمائش میں تین باز 88 ہزارریال میں فروخت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-27
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران جنگ ریپبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ بنی: جے ڈی وینس

ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز کارکن جوشوا وونگ کو 10 سال قید کی سزا

الریاض//
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں بازوں کی نیلامی اور نمائش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہبازوں کی نیلامی کی پہلی شب تین باز 88 ہزار ریال میں فروخت ہوئے۔
مخصوص فالکن فارمز کی بین الاقوامی نیلامی کے دوسرےسیشن کے آغاز کےپر پہلی رات میں نیلامی کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی تین فالکن کے مقابلے میں 88 ہزار ریال بنتی ہے۔ یہ تینوں ’بی ایم فالکن‘ فارم سے لیے گئے تھے جو تینوں ’فرخ حر‘ کیٹی گری میں شامل تھے۔ پہلا فالکن 22 ہزار ریال میں جبکہ دوسرا فالکن 25 ہزار ریال میں فروخت ہوا اور تیسرافالکن 41 ہزار ریال میں فروخت کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ اس نیلامی کا اہتمام سعودی فالکنز کلب نے ریاض کے شمال میں واقع اپنے ہیڈ کوارٹر ملہم میں دس روزہ سعودی بین الاقوامی فالکن اور شکار کی نمائش کے ساتھ کیا ہے۔
دنیا بھر کے 17 سے زیادہ ممالک کے 40 سے زیادہ سرکردہ پیداواری فارمز، خاص طور پر امریکا، جرمنی اور سپین کے شاہین پرور نیلامی میں حصہ لے رہےہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر کی بیٹی کی ڈائری چرانے کے الزام میں دو افراد کو سزا سنا دی گئی

Next Post

روسی یادوں سے نجات کیلئے کیف میں 95 سڑکوں کے نام تبدیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

ایران جنگ ریپبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ بنی: جے ڈی وینس

2026-11-06
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز کارکن جوشوا وونگ کو 10 سال قید کی سزا

2026-11-06
حوثی باغیوں کا ریاض اور ابہا کے ہوائی اڈوں اور سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کا دعویٰ
عالمی خبریں

روس اور یوکرین کے درمیان ڈرون حملوں کا تبادلہ، ریازان میں آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-11-06
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکی عوام نے جنگ کو مسترد کر دیا ہے اور ہم اس پیغام کی حمایت کرتے ہیں : قالیباف

2026-11-05
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
عالمی خبریں

چین کی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد واشنگٹن حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی آمادگی

2026-11-05
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے ویٹو اور انتظامی اختیارات استعمال کرنے کا عزم

2026-11-05
قیدیوں کا انجام نیتن یاہو کے ہاتھ میں ہے … حماس کا ٹرمپ کے انتباہ پر جواب
عالمی خبریں

نیتن یاہو حکومت کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اسرائیل کی عرب جوائنٹ لسٹ اور ڈیموکریٹس متحد

2026-11-05
امریکی وسط مدتی انتخابات میں تین دن باقی، تازہ سروے میں ڈیموکریٹس کو برتری
عالمی خبریں

امریکی وسط مدتی انتخابات میں تین دن باقی، تازہ سروے میں ڈیموکریٹس کو برتری

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
Next Post
روس کا یوکرین پرہائپرسونک میزائل حملہ

روسی یادوں سے نجات کیلئے کیف میں 95 سڑکوں کے نام تبدیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.