ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-25
in تازہ تریں
A A
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/25 اگست

پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ دو جنگجومعاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو بانڈی پورہ کے پیٹھہ کوٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں لشکر طیبہ سے وابستہ کچھ جنگجو معاونین کی نقل و حرکت کے متعلق ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی۔

ترجمان نے کہا کہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بانڈی پورہ پولیس اور 26 آسام رائفلز کی ایک مشترکہ ٹیم نے لال قلعہ موڑ پیٹھہ کوٹ پر ناکے کے دوران دو جنگجو معاوونین کو گرفتار کیا۔

بیان میں کہا گیا”گرفتار شدہ جنگجو معاونین ایک سفید سکارپیو گاڑی میں سفر کر رہے تھے “۔

گرفتار شدگان کی شناخت محمد یوسف وانی ولد غلام رسول وانی ساکن پیٹھہ کوٹ بانڈی پورہ اور منظور احمد شاہ ولد عبدالاحد شاہ ساکن باغ بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔

بیان کے مطابق گرفتار شدگان کی تحویل سے 3 پستول،3 پستول میگزین اور 5 ہینڈ گریینڈ بر آمد کئے گئے ۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار شدگان لشکر طیبہ کے سرگرم جنگجو¶ں کے ساتھ رابطے میں تھے اور وہ ضلعے میں ملی ٹنسی کو فروغ دینے اور نوجوانوں کو ورغلا کر جنگجو¶ں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے تیار کرنے کے کام پر مامور تھے ۔

انہوں نے کہا کہ ان کی بر وقت گرفتاری سے ضلع میں ایک بڑی ملی ٹنسی کارروائی ہونے کو ٹالا گیا۔پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی میں ایل او سی پر تین در انداز مارے گئے : پولیس

Next Post

امت شاہ کاجموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
امت شاہ کاجموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

امت شاہ کاجموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.