جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

الیکشن کا اعلان ہونے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ کیا کرناہے:فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-25
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/25 اگست

نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کا دفتر کبھی بند نہیں ہوگا۔

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ایک جمہوری پارٹی ہے اور وہ قرار داد پاس کر سکتی ہے ۔

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”پی اے جی ڈی کا دفتر کبھی بند نہیں ہوگا نیشنل کانفرنس ایک جمہوری پارٹی ہے اور وہ قرار داد پاس کرسکتی ہے “۔

ڈاکٹر فاروق کا کہنا تھا کہ کوئی بھی حتمی فیصلہ تب لیا جائے گا جب انتخابات ہوں گے اور ریاست میں اس وقت کیا صورتحال ہوگی اسی کے مطابق فیصلے لئے جائیں گے ۔

اپنی پارٹی کے خلاف بیان کے متعلق ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ خلاف بیان آئیں گے برداشت کرنے کا مادہ پیدا کریں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں برداشت اور صبر کرنے کا مادہ پیدا کرنا چاہئے اور قربانی کے لئے تیار رہنا چاہئے ۔

عمر عبداللہ کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”عمر صاحب خود سمجھتے ہیں کہ مجھے کیا کرنا ہے ان کو نصیحت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے “۔

قابل ذکر ہے کہ نینشل کانفرنس جس نے پی ڈی پی اور دیگر پارٹیوں کے ساتھ مل کر پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن بنائی، نے آنے والے اسمبلی انتخابات کے تمام 90 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر سمگلنگ در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی: بی ایس ایف

Next Post

پنجاب میں وزیر اعظم کی سکیورٹی چوک کےلئے ایس ایس پی فیروز پور ذمہ دار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
پنجاب میں وزیر اعظم کی سکیورٹی چوک کےلئے ایس ایس پی فیروز پور ذمہ دار

پنجاب میں وزیر اعظم کی سکیورٹی چوک کےلئے ایس ایس پی فیروز پور ذمہ دار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.