اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فن لینڈ : وزیراعظم سنا مارین کا ڈرگ ٹیسٹ منفی آگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in عالمی خبریں
A A
فن لینڈ کی وزیراعظم کے ڈانس کی ویڈیو نے ایک نیا بحران کھڑا کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

فن لینڈ//
فن لینڈ کے وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم سنا مارین کا ڈرگ کا ٹیسٹ منفی آگیا۔
انہوں نے یہ ٹیسٹ ایک نجی پارٹی کی ویڈیو لیگ ہونے کے بعد شبہات دور کرنے کی خاطر کروایا تھا۔وزیر اعظم کے خصوصی مشیر آئیڈا ویلین (Iida Vallin) نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ وزیر اعظم سنا مارین پر مختلف ڈرگ کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا تھا ، جس کے باعث ان سے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ 19 اگست 2022 کو لیے گئے ڈرگ کے ٹیسٹ میں ڈرگ کی موجودگی کا انکشاف نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے فن لینڈ کی 36 سالہ وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیوز لیک ہونے پر انہیں کافی تنقید کا سامنا تھا اور ان سے ڈرگ ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔وزیراعظم سنا مارین نے ڈرگ کے استعمال کی تردید کی تھی۔ شبہات کو دور کرنے کے لیے انہوں نے ٹیسٹ کروایا جو منفی آیا۔
اس سے قبل 2021 میں کوویڈ 19 کی وباء کے دوران بھی انہیں پارٹی کرنے کے باعث تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
یاد رہے کہ سنا مارین نے دسمبر 2019 میں فن لینڈ کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا تھا اور اب تک انہیں اپنی جماعت کا اعتماد حاصل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے رہائشگاہ پر چھاپے کے بعد محکمہ انصاف پر مقدمہ دائر کردیا

Next Post

امریکا اور جنوبی کوریا نے سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکا اور جنوبی کوریا نے سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.