اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں کشمیری پنڈتوں نے تازہ ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-18
in اہم ترین
A A
جموں میں کشمیری پنڈتوں نے تازہ ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

جموں//
جموںکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں میں منگل کے روز ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی ریلی نکالی۔
مظاہرین نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ کشمیر میں تعینات کشمیری پنڈت ملازمین کو جلدازجلد جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں کشمیری پنڈتوں کی ایک بڑی تعداد نے تازہ ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ کے خلاف نعرے بازہ کر رہے تھے ۔
مظاہرین نے میڈیا کو بتایا کہ موجودہ ایل جی انتظامیہ کی جانب سے اُن کی دیریانہ مانگوں کو پورا کرنے کی اور کوئی توجہ مبذول نہیں کر رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ راہول بھٹ کی ہلاکت کے بعد ایل جی انتظامیہ نے یقین دلایا تھا کہ کشمیری پنڈتوں کو معقول سیکورٹی فراہم کی جائے گی لیکن شوپیاں میں منگل کے روز اور ایک کشمیری پنڈت کا قتل کیا گیا۔
مظاہرین نے بتایا کہ انتظامیہ کشمیری پنڈتوں کو سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے لہذا کشمیر میں جتنے بھی پنڈت ملازمین ہیں اُنہیں فوری طورپر جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ وہ اب بلی کا بکرا نہیں بننا چاہتے ہیں لہذا حکومت کو اس حوالے سے اب فیصلہ لینا ہی پڑے گا۔
کشمیری پنڈتوں نے بتایا کہ جان ہے تو جہاں ہے لہذا اب ہماری ایک ہی مانگ رہے گی کہ کشمیری پنڈتوں کو جموں منتقل کیا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں ہلاکت : ملوث جنگجو کا مکان منسلک کرنے کیلئے قانونی کارروائی شروع

Next Post

شوپیاں میں پنڈت کی ہلاکت میں ملوث دو جنگجوؤں کی شناخت:دلباغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
شوپیاں میں پنڈت کی ہلاکت میں ملوث دو جنگجوؤں کی شناخت:دلباغ

شوپیاں میں پنڈت کی ہلاکت میں ملوث دو جنگجوؤں کی شناخت:دلباغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.