ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آزاد نے ایوان صدر میں صدر مملکت سے پدم بھوش ایوارڈ حاصل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in اہم ترین
A A
آزاد نے ایوان صدر میں صدر مملکت سے پدم بھوش ایوارڈ حاصل کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

نئی دہلی/۲۱مارچ
کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد کو عوامی امور کے میدان میں پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے غلام نبی آزاد کو یہ اعزاز اپنے ہاتھوں سے دیا۔
رواں برس۲۶ جنوری کی شام کو حکومت ہند نے غلام نبی آزاد کو پدم بھوشن سے نوازنے کا اعلان کیا تھا۔
ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد غلام نبی آزاد نے کہا ’’ملک کام کو پہچانتا ہے۔ جب میرے کام کی پہچان ہوتی ہے تو اچھا لگتا ہے۔ اس سے مجھے ملک کیلئے کام کرنے کی ترغیب ملتی ہے‘‘۔ انہوں نے کہا’’ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ ایوارڈ کس کو ملا اور کس نے دیا۔ پدم ایوارڈز کوئی حکومت نہیں، ملک دیتا ہے’’۔
قابل ذکر ہے کہ رواں برس۱۲۸؍افراد کو پدم ایوارڈز سے نوازا جا رہا ہے۔ جن میں۴ پدم وبھوشن‘۱۷پدم بھوشن اور ۱۰۷ پدم شری دیے جائیں گے۔
ان ایوراڈ یافتہ میں ۳۴خواتین ہیں اور اس فہرست میں غیر ملکی زمرے سے۱۰؍ افراد اور۱۳ بعد از مرگ ایوارڈ یافتہ افراد بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ اس تعلق سے دوسری سول ڈیکوریشن تقریب ۲۸ مارچ کو منعقد ہونے والی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ۵‘ دیگر اضلاع میں کوئی مثبت کیس درج نہیں ہوا

Next Post

گوٹہ پورہ بڈگام میں مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
خود کار ڈرافٹ
اہم ترین

ہندوستان کی مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار:لیفٹیننٹ گورنر

2025-05-10
Next Post
گوٹہ پورہ بڈگام میں مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں شہری ہلاک

گوٹہ پورہ بڈگام میں مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں شہری ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.