منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سی بی آئی نے جموں میں گرداوار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-13
in مقامی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں///
جموں میں سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے میران صاحب کے گرداوار کو ۲۵ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایک شخص نے سی بی آئی میں شکایت درج کی کہ میران صاحب جموں کا گرداروار اراضی کاغذات کے حصول کی خاطر پچاس ہزار روپے کا تقاضہ کر رہا ہے ۔
سی بی آئی ذرائع کے مطابق شکایت ملتے ہی اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ سی بی آئی نے ایک جال بچھایا جس دوران محکمہ مال کے آفیسر کو سائل سے۲۵ہزار روپے کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
ذرائع نے مزید کہا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں گرداوار کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کرکے ضبط کی گئی جس کے بعد راشی آفیسر کی گاڑی کی بھی تلاشی لی گئی اور وہاں سے نقدی دو لاکھ روپیہ برآمد ہوئے ۔
سی بی آئی کے مطابق گرداوار کے گھر کی بھی تلاشی لی گئی ۔ انہوں نے کہاکہ رشوت خور آفیسر کو عدالت میں بھی پیش کیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرینی صدر کی یورپی یونین سے روسی شہریوں پر سفری پابندی کی اپیل

Next Post

لوگوں کے ’ہر گھر ترنگا‘ مہم کے حیرت انگیز ردعمل پربہت خوش ہوں اور فخر بھی ہے: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

لوگوں کے ’ہر گھر ترنگا‘ مہم کے حیرت انگیز ردعمل پربہت خوش ہوں اور فخر بھی ہے: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.