اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

‘غزہ میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت تشویشناک’

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-12
in تازہ تریں
A A
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جنیوا، 12 اگست

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیچلیٹ نے غزہ میں حالیہ حملوں میں بچوں سمیت بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

محترمہ بیچلیٹ نے جمعرات کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ”تصادم کے دوران کسی بھی بچے کو کسی بھی طرح کے تشدد کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے ۔ اس سال اتنے بچوں کا قتل اور معذور ہونا انسانیت کے لیے باعث شرمندگی ہے “۔

انہوں نے کہا”فلسطین کی صورتحال نازک ہے ۔ خونریزی کو روکنے کے لیے انتہائی تحمل کی ضرورت ہے ۔ اس بات کو یقینی بنانا ناگزیر ہے کہ ہتھیاروں کے استعمال میں بین الاقوامی معیارات پر سختی سے عمل کیا جائے “۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا کہ اس نے گزشتہ ہفتے کے تشدد میں 5 سے 7 اگست تک 48 فلسطینیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔ ان میں سے کم از کم 22 عام شہری تھے جن میں 17 بچے اور چار خواتین شامل تھیں۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کے اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مقبوضہ فلسطین میں 19 فلسطینی بچے مارے گئے جس سے اس سال کے آغاز سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے ۔ غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کے درمیان مغربی کنارے میں کشیدگی عروج پر ہے ، جہاں 9 اگست کو فائرنگ سے چار فلسطینی ہلاک اور 90 زخمی ہو گئے تھے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے والد کی بیٹے کی موت کے متعلق عرضی خارج کر دی

Next Post

بانڈی پورہ میں غیر مقامی مزدور کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

2025-05-10
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
Next Post
بڈگام میں بندوق برداروں کے حملے میں شہری ہلاک

بانڈی پورہ میں غیر مقامی مزدور کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.