بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کیلئے جدید ہتھیاروں پر مشتمل فوجی امداد کا نیا امریکی پیکیج تیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-06
in عالمی خبریں
A A
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن//
یوکرین کے لیے امریکہ کی طرف سے اگلا امدادی ہیکج ایک ارب ڈالر تک کا متوقع ہے۔ یہ اب تک کے امریکہ کی طرف سے دیے گئے پیکجز میں سے سب سے زیادہ بڑا پیکج ہو گا۔ اس پیکج میں طویل فاصلے تک مار کرنے والا اسلحہ، میڈیکل ٹرانسپورٹ ویکلز وغیرہ بھی شامل ہوں گی۔
پیکج کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے، اسی پیر تک اعلان کر دیا جائے گا۔ 24 فروری سے روس کے یوکرین پر حملے سے لے کر اب تک امریکہ کی طرف سے یوکرین کو آٹھ اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کی دی جا چکی ہے، یہ مزید ایک ارب دالر کی فوجی امداد بھی اسی جمع ہو جائے گی۔
امریکی انتطامیہ کے ذرائع نے اس بارے میں بتایا ہے کہ ابھی صدر جو بائیدن نے اس نئے امدادی پیکج کے لیے دستخط نہیں کیے ہیں۔ دستخط ہونے کے بعد امریکی ایچ آئی ایم اے ار ایس اور این اے ایس اے ایم ایس زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل بھی شامل ہوں گے۔ اسی طرح میڈیکل ٹرانسپورٹیشن کی 50 کی تعداد ایم 311 فوجی ایمبولینسز بھی شامل ہوں گی۔
گذشتہ پیر کے روز پینٹاگون نے اعلان کیا تھا یوکرین کے لیے فوجی امداد کے ایک الگ پیکج کا اعلان کیا تھا۔ جس کی مالیت 550 ملین ڈالر ہے۔ اس میں بھی ہائی موبیلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم (ایچ ایم آے آر ایس) ایسے جدید ہتھیار شامل ہیں۔ تاہم وائٹ ہاوس نے فی الحال اس نئے پیکج پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی امداد کا نیا پیکج صدر کو حاصل خصوصی اختیارڈرا ڈاون اتھارٹی ( پی ڈی اے ) کے تحت دیا جائے گا۔ اس صدراتی اختیار کے تحت صدر کانگریس کی منظوری کے بغیر بھی ایک خاص مالیت تک کے ہتھیار کسی ہنگامی ضرورت کے تحت دے سکتا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کا موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی معاملات پر

Next Post

ایلون مسک نے ٹویٹر پر عائد کئے دھوکہ دہی کے الزامات، عدالت میں داخل کیا جواب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

ایلون مسک نے ٹویٹر پر عائد کئے دھوکہ دہی کے الزامات، عدالت میں داخل کیا جواب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.