جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلگام سڑک حادثے میں ۱۱ ؍افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-31
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

پہلگام//
جموں و کشمیر کے پہلگام میں ایک سومو گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں۱۱ مسافر زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ مہاراجہ پیلس پہلگام کے قریب پیش آیا۔ اس حادثے میں۱۱ مسافر زخمی ہوگئے اور تمام زخمی مسافروں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے پہلگام اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں تشویشناک حالت کے پیش نظر زخمیوں کو جی ایم سی اسلام آباد منتقل کیا گیا۔
زخمیوں کی شناخت عبدالرحمان، شمیمہ اختر ولد محمد شعبان عمر ۴۰ سال، شہزادہ دختر عبدالسلام شیخ عمر ۲۵ سال، رضوان احمد ولد عبدالسلام عمر۷ سال، محمد یوسف وگے ولد محمد شعبان عمر ۴۵ سال، اقرا دختر محمد شعبان شیخ عمر ۱۴ سال، محمد لون ولد علی محمد لون عمر۴۵، رفیقہ دختر محمد مقبول شیخ عمر ۴۰ سال، محمد مقبول ولد رجب شیخ عمر۴۵ سال، رئیس احمد ولد منظور وانی عمر ۳۵ سال، دلشادہ دختر محمد رمضان شیخ عمر ۳۵ سال۔
یہ تمام زخمی افراد فرسلن پہلگام کے رہائشی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مزید بارشوں کا امکان، شبانہ درجہ حرارت میں کمی

Next Post

’مذہبی عداوت پوری قوم کو متاثر کرتی ہے‘ اس کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل
اہم ترین

’ہمارے لئے جمہوریت صرف ایک نظام نہیں بلکہ بنیادی اقدار کا حصہ‘

2025-07-04
بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا
اہم ترین

بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا

2025-07-04
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز ۲۱جولائی سے

2025-07-04
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
اہم ترین

جعلی ڈاکٹر کیس:کرائم برانچ کی تحقیقات کے بعد عدالت میں چالان داخل

2025-07-04
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
Next Post
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال

’مذہبی عداوت پوری قوم کو متاثر کرتی ہے‘ اس کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.