بدھ, اکتوبر 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آیوش بدونی کی ڈبل سنچری، دہلی نے 6 وکٹوں پر 648 رن بنا کر اننگز ڈکلیئر کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-21
in کھیل
A A
آیوش بدونی کی ڈبل سنچری، دہلی نے 6 وکٹوں پر 648 رن بنا کر اننگز ڈکلیئر کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

متھوٹ فن کارپ ‘انڈیا ہوم کرکٹ کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر میدان میں اترا

خواتین کے 1500 میٹر ٹی 12/13 مقابلے میں سومیا نے سونے اور رادھا نے چاندی کا تمغہ جیتا

نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) آیوش بدونی (217)، سمت ماتھر (92) اور انوج راوت (ناٹ آؤٹ 61) کی شاندار کارکردگی کی بدولت دہلی نے 6 وکٹوں پر 648 رن بنا کر اپنی اننگز ڈکلیئر کردی۔
آج یہاں دہلی نے کل کے 4 وکٹوں پر 384 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ آیوش بدونی نے کل کے 115 رن سے آگے کھیلتے ہوئے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی۔ 117ویں اوور میں جے ایم پٹیل نے انہیں آؤٹ کردیا۔ بدونی نے 246 گیندوں میں 22 چوکے اور 2 چھکے لگاتے ہوئے 217 رن کی اننگز کھیلی۔ 137ویں اوور میں سمت ماتھر کے آؤٹ ہونے کے بعد دہلی نے 6 وکٹوں پر 648 رن بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی۔ ماتھر نے 184 گیندوں میں 7 چوکے اور 4 چھکے لگاتے ہوئے 92 رن بنائے۔ انوج راوت 61 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
اس کے بعد بلے بازی کے لیے اتری گجرات نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں پر 98 رن بنا لیے ہیں۔ ویدانت ترپاٹھی (ناٹ آؤٹ 32) اور منن ہنگراجیا (ناٹ آؤٹ 12) کریز پر موجود ہیں۔ ابھیشیک دیسائی (34) اور آریہ دیسائی (11) رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ گجرات اب بھی دہلی کی پہلی اننگز کے اسکور سے 550 رن پیچھے ہے۔ رتک شوقین نے گجرات کے دونوں بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین کے 1500 میٹر ٹی 12/13 مقابلے میں سومیا نے سونے اور رادھا نے چاندی کا تمغہ جیتا

Next Post

متھوٹ فن کارپ ‘انڈیا ہوم کرکٹ کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر میدان میں اترا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

متھوٹ فن کارپ ‘انڈیا ہوم کرکٹ کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر میدان میں اترا
کھیل

متھوٹ فن کارپ ‘انڈیا ہوم کرکٹ کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر میدان میں اترا

2026-10-21
کھیل

خواتین کے 1500 میٹر ٹی 12/13 مقابلے میں سومیا نے سونے اور رادھا نے چاندی کا تمغہ جیتا

2026-10-21
کھیل

سال 2032 میں ہندوستان میں یو سی آئی روڈ عالمی چیمپئن شپ منعقد ہوگی: پنکج سنگھ

2026-10-21
کھیل

آنکھ کی سرجری سے بینائی ضائع ہونے کا خدشہ تھا: اے بی ڈی ویلیئرز کا انکشاف

2026-10-21
کھیل

ہندوستان نے مردوں کے جیولن تھرو ایف 46 مقابلے میں سونے اور چاندی کے تمغے جیتے

2026-10-21
کھیل

ڈنمارک اوپن: این سِینگ اور الیکس لانیئر نے خواتین اور مردوں کے خطابات جیتے

2026-10-21
کھیل

ذیشان انصاری کے 5 وکٹوں سے اتر پردیش کو برتری حاصل

2026-10-21
کھیل

10 سالہ ایرا آدتیہ راؤت نے ایک ہی دن میں 6 عالمی ریکارڈ بنائے

2026-10-21
Next Post
متھوٹ فن کارپ ‘انڈیا ہوم کرکٹ کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر میدان میں اترا

متھوٹ فن کارپ 'انڈیا ہوم کرکٹ کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر میدان میں اترا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.