ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-17
in قومی خبریں
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) حکومت نے پٹرول کی برآمد پر ونڈ فال ٹیکس 2 روپے فی لیٹر بڑھا دیا ہے، جبکہ ڈیزل پر محصول میں 7.50 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔
اس سلسلے میں جاری بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم کے مرکزی بورڈ (سی بی آئی سی) کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برآمد کیے جانے والے پٹرول پر آج سے 2.50 روپے فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی، جو پوری طرح خصوصی اضافی ایکسائز ڈیوٹی (ایس اے ای ڈی) کی شکل میں ہوگی۔ پہلے یہ 50 پیسے فی لیٹر تھی۔ اس طرح اس میں 2 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
برآمد کیے جانے والے ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی 16 روپے سے گھٹا کر 8.50 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ یہ بھی پوری طرح ایس اے ای ڈی کی شکل میں ہے۔ اس طرح اس میں 7.50 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ وہیں برآمد کیے جانے والے ہوائی جہاز کے ایندھن پر محصول 10.50 روپے فی لیٹر برقرار رکھا گیا ہے۔
برآمد کیے جانے والے پٹرول، ڈیزل اور ہوائی جہاز کے ایندھن پر عائد ایکسائز ڈیوٹی کو ونڈ فال ٹیکس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس کا مقصد بین الاقوامی بازار میں ان کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے دوران زیادہ منافع کمانے کی لالچ میں برآمدات میں غیر معمولی اضافے کو روکنا ہے، تاکہ ملک میں کھپت کے لیے ان کی مناسب دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔
سرکاری اطلاعات کے مطابق، آج سے پٹرول، ڈیزل اور ہوائی جہاز کے ایندھن پر ونڈ فال ٹیکس کا جائزہ ہر 15 دن میں لیا جائے گا۔ پہلے ان کا باقاعدہ جائزہ ہر ماہ لیا جاتا تھا۔
حکومت نے مغربی ایشیا کے بحران کے دوران 27 مارچ 2026 سے ونڈ فال ٹیکس دوبارہ عائد کرنا شروع کیا تھا، جو اب تک جاری ہے۔ اس سے پہلے 2 سال سے زیادہ عرصے تک ان تینوں فوسل ایندھنوں پر کوئی ونڈ فال ٹیکس عائد نہیں تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

Next Post

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
Next Post
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.