ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-10
in کھیل
A A
16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات

جیت راول کا پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

جھانسی، 9 اکتوبر (یواین آئی) 16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ 2026 ہفتہ سے اتر پردیش کے جھانسی میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں تین ڈویژن میں 29 ٹیمیں حصہ لیں گی اور مقابلے 21 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔
ڈویژن اے میں 12 ٹیموں کو چار پول میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں پنجاب، تمل ناڈو اور بنگال، پول بی میں مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور پڈوچیری، پول سی میں اتر پردیش، کرناٹک اور چنڈی گڑھ جبکہ پول ڈی میں منی پور، ہریانہ اور دہلی شامل ہیں۔ ہر پول کی دو سرفہرست ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچیں گی، جو 18 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ سیمی فائنل 19 اکتوبر جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ اور فائنل 21 اکتوبر کو ہوگا۔
ڈویژن بی میں 10 ٹیمیں اور ڈویژن سی میں سات ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ڈویژن بی کے پول اے میں اڈیشہ، آسام، کیرالہ، اتراکھنڈ اور چھتیس گڑھ، جبکہ پول بی میں جھارکھنڈ، تلنگانہ، گوا، دادرا و نگر حویلی و دمن و دیو اور اروناچل شامل ہیں۔ ڈویژن سی کے پول اے میں میزورم، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر، جبکہ پول بی میں آندھرا پردیش، راجستھان، بہار اور گجرات شامل ہیں۔
ڈویژن بی اور سی کے مقابلے 10 اکتوبر سے شروع ہوں گے، جبکہ ڈویژن اے کے میچ 14 اکتوبر سے کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ سال ہاکی پنجاب نے فائنل میں ہاکی مدھیہ پردیش کو 4-1 سے شکست دے کر ڈویژن اے کا خطاب جیتا تھا، جبکہ اتر پردیش ہاکی نے منی پور ہاکی کو 5-1 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات

Next Post

ترکیہ اور چین کے مابین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا معاہدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات
کھیل

کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات

2026-10-10
کھیل

جیت راول کا پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

2026-10-10
کھیل

انیش بھُجَلے اور وکاس مہاجن عالمی فائنل میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے

2026-10-10
کھیل

رونالڈو اور رونی یورپ کے دو بہترین کھلاڑی تھے: سر ایلکس فرگوسن

2026-10-10
کھیل

نک میڈنسن کے نام ٹیسٹ کرکٹ کا انوکھا منفی ریکارڈ ،33 گیندوں پر صفر پر آؤٹ

2026-10-10
ہندوستان کے مستقبل کے چیمپئن چھوٹے شہروں سے نکل سکتے ہیں: پرکاش پڈوکون
کھیل

ہندوستان کے مستقبل کے چیمپئن چھوٹے شہروں سے نکل سکتے ہیں: پرکاش پڈوکون

2026-10-09
نیوزی لینڈ نے بی جے واٹلنگ کو مردوں کی ٹیم کا بلے بازی کوچ مقرر کیا
کھیل

نیوزی لینڈ نے بی جے واٹلنگ کو مردوں کی ٹیم کا بلے بازی کوچ مقرر کیا

2026-10-09
کھیل

ایشین گیمز کا تاریخی کانسہ کا تمغہ ہندوستانی روئنگ کے لیے نئی شروعات: ستنام سنگھ

2026-10-09
Next Post

ترکیہ اور چین کے مابین سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا معاہدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.