جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر: صدر سیسی جنوبی کوریا پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-08
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ، عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ

سعودی ہوائی اڈوں اور فوجی بیسوں پر ڈرون اور میزائل حملے کئے گئے : حوثیوں کا دعوی

سیئول، 7 اکتوبر (یو این آئی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی آج بروز بدھ تین روزہ سرکاری دوروں کے پہلے مرحلے میں جنوبی کوریا پہنچ گئے ہیں۔جنوبی کوریا میں اپنی سرکاری مصروفیات کے دوران وہ، صدر لی جے میونگ کے ساتھ، سربراہی سطح کے مذاکرات کریں گے۔
مصر ایوانِ صدر کے مطابق السیسی نے،دورہ ایشیا کے پہلے مرحلے میں، سیئول ایئر بیس پر لینڈ کیا۔ دورے کے اگلے مراحل میں وہ ملائیشیا اور انڈونیشیا جائیں گے۔
جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی ‘یونہاپ ‘ نے جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر کے حوالے سے کہا ہےکہ مصر کے صدر کو اس دورے کی دعوت صدر لی جے میونگ نے دی تھی اور دونوں رہنماؤں کی ملاقات جمعرات کو طے ہے۔
توقع ہے کہ مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری، بنیادی ڈھانچے اور رسدی زنجیر سمیت شعبہ اقتصادیات میں تعاون اوردو طرفہ عوامی روابط کو فروغ دینے کےپہلووں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
جنوبی کوریا کے صدارتی ترجمان کانگ یو جونگ نے کہا ہے کہ علاقائی سیاسی پیش رفت اور دیگر بین الاقوامی امور بھی مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل ہوں گے۔
سیئول نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ دورہ مصر کے ساتھ تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک لے جانے اور افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ میں تعاون کو مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔
واضح رہے کہ یہ دورہ 2016 کے بعد السیسی کا پہلا دورہ جنوبی کوریا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی آخری ملاقات نومبر 2025 میں قاہرہ میں، صدر لی کے دورہ مصر کے دوران، ہوئی تھی ۔
دونوں ممالک تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی صنعت کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دے رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مزید قریبی ثقافتی و تعلیمی روابط قائم کرنے کا بھی ہدف رکھتے ہیں۔
یو این آئی۔ ع ا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیلجیئم نژاد امریکی طبیعیات داں فرانسس ہالزن کو کائناتی نیوٹرینو کی دریافت پر نوبیل انعام

Next Post

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی ہی امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ، عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ، عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ

2026-10-08
سعودی ہوائی اڈوں اور فوجی بیسوں پر ڈرون اور میزائل حملے کئے گئے : حوثیوں کا دعوی
عالمی خبریں

سعودی ہوائی اڈوں اور فوجی بیسوں پر ڈرون اور میزائل حملے کئے گئے : حوثیوں کا دعوی

2026-10-08
سعودی عرب کے جنوبی ہوائی اڈوں پر حملے، تین افراد زخمی
عالمی خبریں

سعودی عرب کے جنوبی ہوائی اڈوں پر حملے، تین افراد زخمی

2026-10-08
فرانسیسی ممبرِ پارلیمنٹ ریما حسن نے یورپی پارلیمنٹ میں اسرائیلی جھنڈا ہٹا دیا
عالمی خبریں

فرانسیسی ممبرِ پارلیمنٹ ریما حسن نے یورپی پارلیمنٹ میں اسرائیلی جھنڈا ہٹا دیا

2026-10-08
عالمی خبریں

ٹرمپ کے گولڈن ڈوم دفاعی منصوبے کے لیے فنڈنگ پر سوالات، کانگریس سے منظوری مشکل

2026-10-08
عالمی خبریں

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی ہی امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-10-08
عالمی خبریں

بیلجیئم نژاد امریکی طبیعیات داں فرانسس ہالزن کو کائناتی نیوٹرینو کی دریافت پر نوبیل انعام

2026-10-08
جے شنکر گھانا، کوٹ ڈی آئیوائر اور ایتھوپیا کے چھ روزہ دورے پر
عالمی خبریں

جے شنکر گھانا، کوٹ ڈی آئیوائر اور ایتھوپیا کے چھ روزہ دورے پر

2026-10-07
Next Post

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی ہی امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.