جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کا ایشیائی کھیلوں کے پانچویں دن کا آغاز چاندی اور کانسے کے تمغوں سے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-25
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بجاج فنسرو نے 16 سالہ تیراک دھنیدھی دیسنگو کو اپنی ٹیم میں شامل کیا

انیمیش کُجور اور گروندر ویر سنگھ 100 میٹر کے سیمی فائنل میں داخل

آئیچی-ناگویا (جاپان)، 24 ستمبر (یو این آئی) ایشیائی کھیل 2026 کے پانچویں دن جمعرات کو ہندوستان نے روشیبینا دیوی نے ووشو میں چاندی کا تمغہ اور ستنام سنگھ اور سلمان خان نے مردوں کے ڈبل اسکلز میں کانسے کا تمغہ جیت کر آغاز کیا۔
آج یہاں ہندوستانی کھلاڑی روشیبینا دیوی ناؤریم کو چین کی ژانگ شیاو یو کے ہاتھوں 0-2 سے شکست کے بعد خواتین کے سانڈا 60 کلوگرام ووشو مقابلے میں چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔
وہیں ستنام سنگھ اور سلمان خان نے جمعرات کو یہاں مردوں کے ڈبل اسکلز میں سخت مقابلے کے بعد کانسے کا تمغہ جیت کر ہندوستانی روئنگ کی تاریخ میں اپنا نام درج کرایا اور ملک کو ایشیائی کھیلوں میں اس مقابلے کا پہلا تمغہ دلایا۔
جوشنا چنپا اور ویلوان سینتھل کمار نے ہم وطن ہندوستانی کھلاڑیوں سورج چند اور شمینہ ریاض کو 2-0 (11-7، 11-10) سے شکست دے کر مخلوط ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ ہندوستانی جوڑی کل کوارٹر فائنل میں فلپائن کے ڈیوڈ پیلینو اور جیمیکا اریبادو کا سامنا کرے گی۔
ہندوستان کے ہرش وردھن شکتاوت وریندر سنگھ، ایل ناؤچا سنگھ اوینم اور ارون سنگھ نے مردوں کے کائیک فور 500 میٹر فائنل میں 1:28.982 کے وقت کے ساتھ ساتواں مقام حاصل کیا۔
روہت بینیڈکٹن، انیش سنیل کمار گوڑا، آکاش منی اور ہیر گیتیش شاہ پر مشتمل ہندوستانی ٹیم نے مردوں کی 4×100 میٹر فری اسٹائل ریلے میں 3:23.51 کے وقت کے ساتھ اپنی ہیٹ میں چھٹا اور مجموعی طور پر 13 ٹیموں میں 12واں مقام حاصل کیا۔ ہندوستان صرف منگولیا سے آگے رہا اور فائنل میں جگہ بنانے سے محروم رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیائی کھیلوں میں دلپریت کے دو گول کی مدد سے ہندستان نے جنوبی کوریا کو 8-2 سے ہرا دیا

Next Post

پروین ہڈا کوارٹر فائنل میں ، ساکشی چودھری اور سمیت کندو باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بجاج فنسرو نے 16 سالہ تیراک دھنیدھی دیسنگو کو اپنی ٹیم میں شامل کیا
کھیل

بجاج فنسرو نے 16 سالہ تیراک دھنیدھی دیسنگو کو اپنی ٹیم میں شامل کیا

2026-09-25
انیمیش کُجور اور گروندر ویر سنگھ 100 میٹر کے سیمی فائنل میں داخل
کھیل

انیمیش کُجور اور گروندر ویر سنگھ 100 میٹر کے سیمی فائنل میں داخل

2026-09-25
کھیل

جب مجھے لگے گا کہ قومی ٹیم کے لیے کچھ نہیں کر پا رہا ہوں تو اپنا کریئر ختم کر دوں گا: رونالڈو

2026-09-25
کھیل

پروین ہڈا کوارٹر فائنل میں ، ساکشی چودھری اور سمیت کندو باہر

2026-09-25
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں دلپریت کے دو گول کی مدد سے ہندستان نے جنوبی کوریا کو 8-2 سے ہرا دیا

2026-09-25
بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم
کھیل

بچپن کا خواب شرمندۂ تعبیر ہوتے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے: وِپراج نگم

2026-09-24
خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر
کھیل

خواتین کے 53 کلوگرام مقابلے میں گیانیشوری یادو آٹھویں مقام پر

2026-09-24
ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا
کھیل

ہندوستانی مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم سیمی فائنل میں چین سے ہاری، کانسہ کا تمغہ ملا

2026-09-24
Next Post

پروین ہڈا کوارٹر فائنل میں ، ساکشی چودھری اور سمیت کندو باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.