جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ خلیجی ممالک کے لیڈران کے ساتھ ایران پر بات چیت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-18
in عالمی خبریں
A A
امریکہ دنیا کے 60 فیصد تیل پر قابض ہے، وینزویلا کے ذخائر بھی شامل:ٹرمپ کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی فیڈرل ریزرو نے اونچی افراطِ زر کے پیشِ نظر شرحِ سود کا دائرہ 0.25 فیصد بڑھایا

مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان

واشنگٹن، 17 ستمبر (یواین آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خلیجِ فارس کے ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ایران کے ساتھ جنگ میں اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال کریں گے ایکسیوس نیوز پورٹل نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے رپورت میں بدھ کے روز کہا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے بعد امریکہ کی حکمتِ عملی کے متبادل پر بات چیت کی توقع ہے۔ معلومات کے مطابق مسٹر ٹرمپ اور ان کے اعلیٰ مشیر ایک منصوبہ تیار کر رہے ہیں، جسے نومبر میں ہونے والے مڈ ٹرم انتخابات کے بعد منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

مسٹر ٹرمپ نے کل کہا کہ ایران امریکہ کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور جنگ ختم ہو رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی کانگریس نے روس کے خلاف وسیع پیمانے پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا

Next Post

مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی فیڈرل ریزرو نے اونچی افراطِ زر کے پیشِ نظر شرحِ سود کا دائرہ 0.25 فیصد بڑھایا
عالمی خبریں

امریکی فیڈرل ریزرو نے اونچی افراطِ زر کے پیشِ نظر شرحِ سود کا دائرہ 0.25 فیصد بڑھایا

2026-09-18
مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان
عالمی خبریں

مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان

2026-09-18
عالمی خبریں

امریکی کانگریس نے روس کے خلاف وسیع پیمانے پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا

2026-09-18
عالمی خبریں

امریکہ کے براہِ راست کردار سے انکار کے باوجود یمنی فورسز کی حوثیوں کے خلاف کارروائیاں

2026-09-18
عالمی خبریں

نیپال کے رسوا ضلع میں سرچ ٹیم نے چلیمے ہائیڈرو پاور سرنگ سے چار لاشیں برآمد کرلیں

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد
عالمی خبریں

روسی سازشوں کے الزام میں امریکہ میں پانچ افراد پر فردِ جرم عائد

2026-09-17
امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار
عالمی خبریں

امریکی ایوان نے روس پر پابندیوں کے بل کو آگے بڑھایا، ہندوستان اور چین پر 100 فیصد تک محصولات کی راہ ہموار

2026-09-17
Next Post
مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان

مراکش کے 2026 کے انتخابات: سیاسی اعتماد اور عوامی شرکت کا امتحان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.