ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-12
in قومی خبریں
A A
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

نئی دہلی، 11 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی جمعہ سے اتوار تک متعدد ممالک کے سربراہانِ مملکت و حکومت نیز بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہوں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کریں گے نریندر مودی آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن، ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گترش کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ یہ تمام میٹنگیں قومی دارالحکومت میں ہو رہے دو روزہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوں گی۔ یہ تمام رہنما ہفتہ کے روز سے شروع ہونے والے برکس اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
وزیراعظم ہفتہ کو ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی، ملیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم، ابوظہبی کے ولی عہد شہبزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید آل نہیان اور ویتنام کے وزیراعظم لے منہ ہونگ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ اسی دن صدرِ جمہوریہ کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ راشٹرپتی بھون میں بھی ملاقات ہوگی۔ کل شام وزیراعظم چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ بھی دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔
اتوار کو وزیراعظم قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ ٹوکایو، فلپائن کے صدر فرڈینینڈ آر مارکوس جونیئر، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، جنوبی افریقہ کے صدر ماتامیلا سیرل رامافوسا، برونڈی کے صدر ایوارسٹے ندایشیمیئے، نائجیریا کے نائب صدر کاشم شیٹیما اور یوگانڈا کی نائب صدر جیسیکا الوپو کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔
وزیراعظم کی جمعہ اور ہفتہ کی تمام میٹنگیں بھارت منڈپم اور حیدرآباد ہاؤس میں ہوں گی، جبکہ صدرِ جمہوریہ کی میٹنگ راشٹرپتی بھون میں ہوگی۔ اتوار کو وزیراعظم کی تمام میٹنگیں بھارت منڈپم میں طے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

Next Post

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
Next Post
مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.