جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر سے۳ آئی اے ایس  افسران کا اروناچل پردیش تبادلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں، 3 ستمبر:

                حکومتِ ہند نے اے جی ایم یو ٹی کیڈر سے تعلق رکھنے والے تین آئی اے ایس افسران کا جموں و کشمیر سے اروناچل پردیش تبادلہ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ یہ تبادلے فوری اثر سے نافذ العمل ہوں گے۔

                وزارتِ داخلہ (ایم ایچ اے) کی جانب سے۳ ستمبرکو جاری حکم کے مطابق مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد تینوں افسران کی موجودہ تعیناتی تبدیل کردی گئی ہے۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

                حکم کے مطابق محمد اعجاز، آئی اے ایس (اے جی ایم یو ٹی۲۰۱۲)، ہروِندر سنگھ، آئی اے ایس (اے جی ایم یو ٹی۲۰۱۹)، اور شیشیر گپتا، آئی اے ایس (اے جی ایم یو ٹی۲۰۲۰) کو جموں و کشمیر سے منتقل کرکے اروناچل پردیش میں تعینات کیا گیا ہے۔

                کارتیویہ بھون-۳، نئی دہلی سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ نئی تعیناتیاں فوری اثر سے نافذ ہوں گی اور اگلے احکامات تک جاری رہیں گی۔

                وزارتِ داخلہ نے مزید ہدایت دی ہے کہ تینوں افسران کو حکم جاری ہونے کی تاریخ سے۱۵ روز کے اندر اپنی موجودہ تعیناتی سے ریلیو کردیا جائے۔

                حکم کی اطلاع متعلقہ افسران کو چیف سیکریٹری جموں و کشمیر کے ذریعے دی گئی ہے، جبکہ اس کی نقول جموں و کشمیر، اروناچل پردیش، دہلی، میزورم، پڈوچیری اور دیگر اے جی ایم یو ٹی کیڈر انتظامیہ کے چیف سیکریٹریز سمیت متعلقہ حکام کو بھی ارسال کی گئی ہیں۔

۔۔۔۔ایجنسیاں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور پولیس کا جماعتِ اسلامی  سے منسلک اثاثوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دورو میں جائیدادیں منسلک

Next Post

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.