جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-31
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

ژنئی دہلی، 18 جولائی (یو این آئی) ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ہفتہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اسی کے ساتھ ہی رام نگر سے دہرادون تک ٹرین چلانے کا طویل عرصے سے چلا آ رہا مقامی باشندوں کا مطالبہ پورا ہو گیا۔
مسٹر ویشنو نے دہلی سے، مسٹر دھامی نے دہرادون سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اور پوڑی کے رکن پارلیمنٹ انل بلونی، ہری دوار کے رکن پارلیمنٹ تریویندر راوت، مقامی ایم ایل اے دیوان سنگھ بشٹ نے رام نگر ریلوے اسٹیشن سے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس موقع پر مسٹر ویشنو نے کماؤں اور گڑھوال کو اتراکھنڈ کے مضبوط ستون بتاتے ہوئے کہا کہ رام نگر دہرادون ٹرین کماؤں گڑھوال کے لیے پل کا کام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹرین کے ذریعے کماؤں کے لوگ اپنے کام سے دہرادون آ جا سکیں گے۔ ابھی مرادآباد میں کام چل رہا ہے، اس لیے ٹرین دو دن چلائی جا رہی ہے۔ اس کے بعد اسے روزانہ چلانے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے اتراکھنڈ میں چل رہے ریلوے پروجیکٹوں کی معلومات دی اور کہا کہ رِشی کیش کرن پریاگ ریل لائن سے کافی فائدہ ہونے والا ہے۔
وہیں، مسٹر دھامی نے کہا کہ یہ ریل سہولت کماؤں کو گڑھوال سے جوڑے گی۔ اس دور میں ریل سہولیات کی توسیع ہوئی ہے۔ ریلوے کے مسافروں کی حفاظت، سہولت، رفتار، کارکردگی اور صلاحیت کو رفتار ملی ہے۔ یہ ٹرین رام نگر سے ہفتے میں دو دن بدھ اور جمعہ کو چلے گی اور اسی دن واپسی بھی کرے گی۔ وزارتِ ریل کے مطابق 15309/15310 رام نگر-دہرادون-رام نگر ایکسپریس کا آپریشن ہر بدھ اور جمعہ کو کیا جائے گا۔ رام نگر سے یہ ٹرین صبح 5:50 بجے روانہ ہو کر دوپہر بعد 12:40 بجے دہرادون پہنچے گی۔ واپسی میں دہرادون سے دوپہر 3:55 بجے چل کر رات 11:30 بجے رام نگر پہنچے گی۔ اس سے مسافروں کو ایک ہی دن میں دہرادون جا کر اپنا کام نپٹا کر واپس لوٹنے کی سہولت ملے گی۔ یہ ٹرین کاشی پور، روشن پور، پیپل سانہ، مرادآباد، نجیب آباد اور ہری دوار اسٹیشنوں پر رکے گی۔
اس میں ایک لگیج کوچ، جنرل سیکنڈ کلاس کے تین، سلیپر کلاس کے تین، اے سی تھرڈ کلاس کے دو، اے سی سیکنڈ کلاس کا ایک، اے سی چیئر کار کا ایک، جنرل سیکنڈ کلاس چیئر کار کے چار اور ایک ایل ایس ایل آر ڈی کوچ لگے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریا کی طرح پیپر لیک نے کئی خاندانوں سے ان کے بچے چھینے: راہل

Next Post

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.