پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ریا کی طرح پیپر لیک نے کئی خاندانوں سے ان کے بچے چھینے: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-31
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

نئی دہلی، 18 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ پیپر لیک نے متعدد خاندانوں سے ان کے بچے چھین لیے ہیں اور آگے ایسا نہ ہو اس کے لیے اب امتحانی نظام کو نئے سرے سے منظم کرنے کی ضرورت ہے۔
مسٹر گاندھی نے ہفتہ کو سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر پیپر لیک کی وجہ سے تناؤ میں آکر خودکشی کرنے والی ریا کے والد راجیش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی کو کھونے کے بعد وہ اس طرح ٹوٹ چکے ہیں کہ انہیں دیکھنے اور ان سے ملنے والے ہر شخص کی آنکھیں بھر آتی ہیں۔ ان کی حالت دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ بچوں کو تناؤ نہیں بلکہ تحفظ ملے اور والدین کو ان کی قربانی کا پھل ملے، آنسو نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف ایک خاندان کا درد نہیں ہے، بلکہ پیپر لیک نے ایسے کئی خاندانوں کو گہرے زخم دیے ہیں۔ ہر نام کے پیچھے ایک ماں اور ایک باپ ہیں، جن کے لیے اب کوئی کل نہیں بچا۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ امتحانی نظام کو اس طرح بدلنا ہوگا کہ نوجوانوں کا مستقبل محفوظ رہے اور والدین کو اپنے بچوں کے خوابوں کے ٹوٹنے کا دکھ نہ سہنا پڑے۔
قابلِ ذکر ہے کہ ریا کے والد راجیش جمعہ کو دہرادون میں مسٹر گاندھی کے ‘طلبہ کی گونج’ پروگرام میں آئے تھے اور انہوں نے اسٹیج پر کانگریس لیڈر کے سامنے اپنا درد اس طرح رکھا کہ وہ خود انتہائی جذباتی ہو گئے جسے دیکھ کر کئی لوگوں کی آنکھیں چھلک آئی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ابھرتے ہوئے عالمی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی سرمایہ کاری کی منزل کے طور پر بہار نے خود کو کیا پیش

Next Post

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
قومی خبریں

ابھرتے ہوئے عالمی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی سرمایہ کاری کی منزل کے طور پر بہار نے خود کو کیا پیش

2026-08-31
Next Post

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.