پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کے آج بھی کویت، اردن اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-31
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تہران، 18 جولائی (یو این آئی) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں آج بھی کویت، اردن اور بحرین میں متعدد امریکی فوجی اڈوں پر مزید ڈرون حملے کیے گئے۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق امریکی افواج کی میزبانی کرنے والے ممالک کو مناسب ردِعمل کی توقع رکھنی چاہیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کویت کے کیمپ عذیری، علی السالم ایئر بیس اور عریفجان سپورٹ سینٹر پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک جبکہ اردن کے موفق السلطی (الازرق) ایئر بیس کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی فوج کے مطابق بحرین میں شیخ عیسیٰ ایئر بیس کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا، حملے میں امریکی فوج کے طیاروں کی پارکنگ، ایندھن ذخیرہ کرنے کی تنصیبات اور بیس سے منسلک کئی پلوں کو نشانہ بنایا گیا۔
پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ بوشہر کے قریب ایک امریکی MQ-9 ڈرون مار گرایا، جبکہ شمالی بحرِ ہند میں ایک امریکی بحری جہاز پر ساحل سے سمندر میں مار کرنے والا کروز میزائل داغا گیا۔ پاسدارانِ انپلائی کی جانب سے آبنائے ہرمز میں امریکی حمایت یافتہ 4 بحری جہازوں کو روکنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے جنوب میں 2 آئل ٹینکرز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔
دوسری جانب اردن کی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی حملوں کے دوران اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 10 میزائل مار گرائے، جبکہ کویتی فوج نے بھی دوسری مرتبہ ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کا جواب دینے کی تصدیق کی ہے۔ بحرین میں چند گھنٹوں کے دوران چوتھی مرتبہ فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

Next Post

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.