جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا سیریز کے لیے آریاویر سہواگ کو ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں جگہ ملی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-28
in کھیل
A A
آسٹریلیا سیریز کے لیے آریاویر سہواگ کو ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں جگہ ملی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

ممبئی، 27 اگست (یو این آئی) عظیم بلے باز وریندر سہواگ کے بیٹے آریاویر سہواگ کو پہلی بار ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔ انہیں ستمبر میں راجکوٹ میں آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
دائیں ہاتھ کے بلے باز آریاویر نے حالیہ دہلی پریمیئر لیگ 2026 میں ویسٹ دہلی لائنز کی نمائندگی کی، جہاں ان کے جارحانہ اندازِ بلے بازی کا موازنہ ان کے والد سے کیا گیا۔ اس سے قبل 2024 میں کوچ بہار ٹرافی میں میگھالیہ کے خلاف 297 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر بھی وہ سرخیوں میں آئے تھے۔
ون ڈے ٹیم میں وکٹ کیپر انویہ دراوڑ بھی شامل ہیں، جنہوں نے جولائی میں سری لنکا کے دورے پر انڈر 19 ٹیم کی جانب سے 87 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی تھی۔ تاہم آریاویر اور انویہ دونوں کو دو ملٹی ڈے میچوں کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
اوپنر لکشیا رائچندانی ون ڈے میچوں میں ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کریں گے، جبکہ سری لنکا دورے پر ٹیم کی قیادت کرنے والے یشوردھن چوہان نائب کپتان ہوں گے۔ ملٹی ڈے میچوں میں دونوں کی ذمہ داریاں تبدیل کردی جائیں گی۔
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچ راجکوٹ میں 18، 21 اور 23 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ پہلا ملٹی ڈے میچ 27 سے 30 ستمبر تک راجکوٹ میں، جبکہ دوسرا 5 سے 8 اکتوبر تک احمد آباد میں ہوگا۔
ہندوستان انڈر 19 ون ڈے ٹیم: لکشیا رائچندانی (کپتان)، یشوردھن چوہان (نائب کپتان)، رجت باگھیل، آریاویر سہواگ، وی کے وینیت، کشاگرا اوجھا، ارجن راجپوت، منال چوہان، انویہ دراوڑ، وی یشویر، روہت یادو، شوین ونود، موہت اولوا، چگورپتی وینکٹ اور کاویا پٹیل۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی

Next Post

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر

2026-08-28
سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ
کھیل

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

2026-08-28
دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی
کھیل

دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی

2026-08-28
انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
کھیل

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

2026-08-27
بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست
کھیل

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

2026-08-27
کھیل

ویدانتا دہلی ہاف میراتھن میں روہتک کی 58 سالہ بیملا بنوالا بھی دوڑیں گی

2026-08-27
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

2026-08-27
لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع
کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع

2026-08-27
Next Post
سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.