جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے تلنگانہ حادثے میں لوگوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا

نئی دہلی، 26 اگست (یو این آئی) وزیرِ اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں ایک سڑک حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیرِ اعظم کے دفتر نے بدھ کے روز بتایا کہ مسٹر مودی نے اس حادثے پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور حادثے میں زخمی ہونے والے لوگوں کے جلد صحتیاب ہونے کی بھی دعا کی ہے۔
وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایک پوسٹ میں وزیرِ اعظم کے حوالے سے کہا ہے، "تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں ہوئے حادثے کے بارے میں جان کر انتہائی دکھ ہوا۔ جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے، ان کے تئیں میری تعزیت۔ زخمیوں کے جلد صحتیاب ہونے کی دعا کرتا ہوں۔”
قابلِ ذکر ہے کہ تلنگانہ میں سوریہ پیٹ ضلع کے کوڈاڈ منڈل میں آج علی الصبح ایک پرائیویٹ بس کے کھڑے ہوئے ٹرک سے ٹکرا جانے سے پانچ خواتین سمیت چھ مسافروں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کامیاب بحالی کی شروعات مویشی پالنے والوں کو محض فائدہ اٹھانے والا نہیں، بلکہ محافظ ماننے کے ساتھ ہوتی ہے: بھوپیندر یادو

Next Post

لوک سبھا سکریٹریٹ نے ترنمول کے 20 باغی اراکینِ پارلیمنٹ کو نوٹس جاری کیا، نااہلی کی عرضیوں پر مانگا جواب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

2026-08-27
ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا
قومی خبریں

ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا

2026-08-27
نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی
قومی خبریں

نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی

2026-08-27
ایئر انڈیا کا ڈروک ایئر سے معاہدہ، بھوٹان کے ساتھ بہتر ہوگا فضائی رابطہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا ڈروک ایئر سے معاہدہ، بھوٹان کے ساتھ بہتر ہوگا فضائی رابطہ

2026-08-27
یو پی آئی کے ایک دہائی کے سفر پر وزیرِ اعظم کی ستائش، شہریوں کو تجربات شیئر کرنے کی دعوت
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے میلاد النبی پر ملک کو مبارکباد دی، زیادہ ہم آہنگی کی امید ظاہر کی

2026-08-27
قومی خبریں

لوک سبھا سکریٹریٹ نے ترنمول کے 20 باغی اراکینِ پارلیمنٹ کو نوٹس جاری کیا، نااہلی کی عرضیوں پر مانگا جواب

2026-08-27
قومی خبریں

کامیاب بحالی کی شروعات مویشی پالنے والوں کو محض فائدہ اٹھانے والا نہیں، بلکہ محافظ ماننے کے ساتھ ہوتی ہے: بھوپیندر یادو

2026-08-27
قومی خبریں

تہواروں پر بڑھتی مہنگائی سے عام آدمی کی رسوئی کا بجٹ بگڑا: کھرگے

2026-08-27
Next Post

لوک سبھا سکریٹریٹ نے ترنمول کے 20 باغی اراکینِ پارلیمنٹ کو نوٹس جاری کیا، نااہلی کی عرضیوں پر مانگا جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.