اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ذات پرمبنی مردم شماری کے طریقۂ کار پر کھرگے اور راہل نے تشویش کا اظہار کیا، مودی کو لکھا مشترکہ خط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-26
in قومی خبریں
A A
ذات پرمبنی مردم شماری کے طریقۂ کار پر کھرگے اور راہل نے تشویش کا اظہار کیا، مودی کو لکھا مشترکہ خط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو مشترکہ خط لکھ کر ذات پر مبنی مردم شماری کے موجودہ طریقۂ کار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے مسٹر کھرگے نے کہا کہ کھلے سوالات کے ذریعے ذاتوں کی صحیح گنتی ممکن نہیں ہے۔ ایک ہی ذات کے مختلف ناموں اور ذیلی ذاتوں کے طور پر درج ہونے سے اعداد و شمار بکھر سکتے ہیں، جس کا سب سے زیادہ نقصان دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی)، انتہائی پسماندہ اور محروم طبقات کو ہوگا۔ مسٹر کھرگے نے کہا کہ کانگریس کا مطالبہ واضح ہے کہ موجودہ سوالنامے کو منسوخ کر کے تصدیق شدہ ذاتوں کی فہرست کی بنیاد پر نیا سوالنامہ تیار کیا جائے۔ اس کے لیے سیاسی جماعتوں، ماہرین اور عام لوگوں سے وسیع پیمانے پر مشاورت کی جانی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ تلنگانہ اور بہار میں کیے گئے ذات پر مبنی سروے کی طرز پر پہلے سے تیار اور تصدیق شدہ ذاتوں کی فہرست کی بنیاد پر گنتی کرنا اس کا عملی حل ہو سکتا ہے۔ مسٹر کھرگے نے زور دے کر کہا کہ ذات پر مبنی مردم شماری صرف کرائی ہی نہیں جانی چاہیے، بلکہ اس کے اعداد و شمار درست اور قابلِ اعتماد بھی ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ذات پر مبنی درست اعداد و شمار سماجی انصاف اور محروم طبقات کے حقوق سے متعلق پالیسی ساز فیصلوں کے لیے انتہائی اہم ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندستانی دفاعی صنعتوں کو ملے گی ڈی آر ڈی او کے روایتی میزائل نظام کی ٹیکنالوجی

Next Post

ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر نے اے ڈی وی 160 اور ریبل 300 کی قیمتوں کا اعلان کیا، بکنگ شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر نے اے ڈی وی 160 اور ریبل 300 کی قیمتوں کا اعلان کیا، بکنگ شروع

ہونڈا موٹر سائیکل اینڈ اسکوٹر نے اے ڈی وی 160 اور ریبل 300 کی قیمتوں کا اعلان کیا، بکنگ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.